سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط لکھ ڈالا

Pakistan's Interior Minister, Chaudhry Nisar Ali Khan addresses a news conference in Islamabad, Pakistan, Tuesday, May 24, 2016. Khan said authorities will perform DNA tests on the body of a man who was killed in an American drone strike to determine whether the slain man is actually Taliban chief Mullah Mohammed Akhtar Mansour. Khan also condemned the drone strike, calling it a violation of Pakistan's sovereignty. (AP Photo/B.K. Bangash)

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط لکھ ڈالا۔ اپنے خط میں چودھری نثار نے وزارت کیلئے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ میرے دورِ سیاست میں موجودہ وقت میں سب سے زیادہ چیلنجز تھے۔چودھری نثار کا سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط، سابق وزیر داخلہ نے وزارت کیلئے ان کی
خدمات کو سراہا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سیکرٹری وزارت داخلہ کو الوداعی خط لکھ ڈالا۔


اپنے خط میں چودھری نثار نے وزارت کیلئے ان کی خدمات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ میرے دورِ سیاست میں موجودہ وقت میں سب سے زیادہ چیلنجز تھے۔