نادرا نے 1لاکھ شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا ، وجہ ایسی جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے


کراچی (اردو آفیشل) عدالت نے نادرا کو قریباً ایک لاکھ مفرور اور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ایپکس کورٹ کی کراچی رجسٹری کے بینچ نے اشتہاری اور مفزور ملزمان کے ایک کیس کی سماعت کے دوران ان تمام افراد کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کرنے اور ان کی جائیدادوں سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کا بھی حکم صادر

کیا معزز جج صاحبان نے سندھ پولیس پر کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بھی مفرور قیدی کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی ہے عدالت نے محکمہ داخلہ کو بھی ہدایات جاری کی ہیں وہ جلد از جلد مجرموں کو پکڑ کر عدالت کے تفصیلات کے مطابق عدالت نے نادرا کو قریباً ایک لاکھ مفرور اور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ایپکس کورٹ کی کراچی رجسٹری کے بینچ نے اشتہاری اور مفزور ملزمان کے ایک کیس کی سماعت کے دوران ان تمام افراد کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کرنے اور ان کی جائیدادوں سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کا بھی حکم صادر کیا معزز جج صاحبان نے سندھ پولیس پر کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بھی مفرور قیدی کو پکڑنے میں ناکام ہوگئی ہے عدالت نے محکمہ داخلہ کو بھی ہدایات جاری کی ہیں وہ جلد از جلد مجرموں کو پکڑ کر عدالت کے روبرو پیش کرے۔روبرو پیش کرے۔