اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے ایک دوست لاہور سے اسلام آباد گئے تو خواجہ حارث نے انہیں کہا کہ ہم یہ کیس ہار چکے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ خواجہ حارث کی اپنے اس دوست سے رات گئے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ مجھے بظاہر لگ رہا ہے کہ ہم یہ کیس ہار
گئے ہیں۔ وزیر اعظم نوا ز شریف نے لاہور سے کچھ وکلا کو طلب کیا جنہوں نے وزیر اعظم سے کہا کہ بظاہر اس کیس میں آپ کا نا اہلی سے بچنا نا ممکن ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس اب ہفتے نہیں بلکہ تفصیلات کے مطابق عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے ایک دوست لاہور سے اسلام آباد گئے تو خواجہ حارث نے انہیں کہا کہ ہم یہ کیس ہار چکے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ خواجہ حارث کی اپنے اس دوست سے رات گئے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ مجھے بظاہر لگ رہا ہے کہ ہم یہ کیس ہار گئے ہیں۔ وزیر اعظم نوا ز شریف نے لاہور سے کچھ وکلا کو طلب کیا جنہوں نے وزیر اعظم سے کہا کہ بظاہر اس کیس میں آپ کا نا اہلی سے بچنا نا ممکن ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کے پاس اب ہفتے نہیں بلکہ دن ہیں اور ایسا ہو سکتا ہے کہ ان پاس چند گھنٹے رہ گئے ہو ںدن ہیں اور ایسا ہو سکتا ہے کہ ان پاس چند گھنٹے رہ گئے ہو ں