پاکستانی شہزادی کی دھوم پوری دنیا میں،موٹر سائیکل،عام کار کو ہاتھ لگا کر بی ایم ڈبلیو کار بنا دیتی،


پاکستانی شہزادی کی دھوم پوری دنیا میں،موٹر سائیکل،عام کار کو ہاتھ لگا کر بی ایم ڈبلیو کار بنا دیتی،
اردو آفیشل ویب ڈیسک)پوری دنیا میں آپ نے کہیں طرح کے جادو دیکھیں ہوگے،مگر پاکستان کا یہ ٹیلنٹ آپ نے نہ دیکھا ہوگا،پاکستان کی شہزادی جو عام کار اور موٹر سائیکل کو بھی ہاتھ لگا کر مہنگی کار میں تبدیل کر دیں،چونک گئے ہونگے تو حیران نہ ہو جناب ایسا کیسے ہوا بتاتے ہے،
گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی شہزادی مریم صفدر کی کرپشن کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیشی ہوئی،جس کے لیے وہ ایک خاص پروٹول میں جوڈیشل اکیڈمی پہنچی،مریم نواز کے خصوصی پروٹول میں 4بی ایم ڈبلیو کار اور کچھ لینڈ کروزر شامل تھی،جب ان گاڑیوں کی رجسٹریشن چیک کی گئی، تو جو بات سامنے آئی سب کو حیران کر گئی،
جس بی ایم ڈبلیو گاڑی سے مریم نواز اتری اسکا نمبر ایس این777تھا،جو چیک کرنے پر ایک ہنڈا 125سی سی بائیک کا نمبر ہے،

اسکے بعد پروٹوکول میں شامل ایک اور بی ایم ڈبلیوکار جسکا نمبر بی سی348ہے،وہ ایک ہنڈا سوک کار کا نمبر ہے،

پھر ایک اور لینڈ کروزر کا جسکا نمبر سی ایس787تھا،چیک کرنے پر معلوم ہوا وہ ٹویوٹا اکسیو کار کا نمبر ہے،

تو جناب دیکھیں ایسا کوئی عام پاکستانی کر سکتا ہے،یقینا نہیں ایسا صرف سیاستدان اور انکی اولادیں ہی کر سکتی ہے،جن پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ذرہ سوچئے،