چائنہ کے دورے میں چائے کا تذکرہ نمایاں کیوں تھا ویڈیو دیکھئیے


اس میں تو کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے اپنی سادگی کی وجہ سے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک میں بھی بہت شہرت پائی جہاں اور بہت سی باتیں عمران خان کی شہرت کا باعث ہیں وہاں پر سادگی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا یہ سادگی اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایسے ہی قائم رہے گی یہ کہنا بہت لوگوں کے لئے مشکل تھا لیکن عمران خان نے یہ سادگی نہ چھوڑی

عمران خان کی شلوار پر چائنہ کے ایک بہت بڑے بزنس مین کے ہاتھ سے چائے گر گئی اور عمران خان اسی شلوار کیساتھ تمام تقریب میں موجود بھی رہے اور تقریر بھی کی یہ ادا بس چینیوں کو بہا گئی ویڈیو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران خان کی شخصیت میں یہ سادگی کا انژر ایک نمایاں خصوصیت ہے اور سادگی سےاور انسان کے رہن سہن سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ انسان میںتمع اور لالچ ہے یا عاجری و انکساری ہے یہ ویڈیو دیکھینے کے بعد ناقد تنقید سے شاید باز نہ آئیں لیکن یہ پہلو اس قدر چینی عوام کو پسند آیا کہ وہ بھی عمران خان کے مداح ہو گئے ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ خود فیصلہ کیجئیے کہ آپ کی کیا رائے ہے اس شخص کے بارے میں ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئیے آپ کا فیڈ بیککا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ،۔۔۔