کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملہ


کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملہ ہواہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں. تفصیلات کے مطابق کریکر حملہ پھینکے والے ملزمان کریکر بم پھینک کرفرار ہوگئے.

مزید یہ کہ کریکر حملہ لیاری کے مشہور گینگ وار لیڈر عزیز بلوچ کے گھر کے باہر پھینکا گیا ہے جس کے بعد علاقے میں شدید خوس و ہراس پھیل گیا ہے.