عمران خان باریاں لگاتے ہیں کہ۔۔۔۔ عائشہ گلائی نے اب تک کا شرمناک ترین الزام لگا دیا، جان کر شیطان بھی شرما جائے


اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان غلط ایس ایم ایس بھیجتے ہیں۔ وہ کبھی اس کی باریاں لگواتے ہیں اور کبھی اس کی باریاں لگواتے ہیں، میں کہوں گی کہ عمران خان اب تمہاری باری ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں خواتین کی عزت محفوظ نہیں، عمران خان غلط ایس ایم ایس بھیجتے ہیں اور ان کے اردگرد ٹولے کی حرکتیں بھی ایسی ہی ہیں۔ عمران خان مغربی کلچر پاکستان میں متعارف کرانا چاہتے ہیں لیکن ہمارا معاشرہ ایسی روایات کو تسلیم نہیں کرتا۔