وزیر اعظم میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کرپشن کے پیسے سے کیا عیاشیاں کرتی رہیں


اسلام آباد (اردو آفیشل ) والد کی جانب سے دیے جانے والے تحائف سے کیا خریدا؟ آف شور کمپنی، پاکستان سے باہر اکاؤنٹ؟ مریم نواز کے حیرت انگیز جواب سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کے میڈیا کو دیے گئے بیانات، تقاریر، انٹرویوز اور جے آئی ٹی کو دیے گئے بیانات میں تضاد سامنے آ رہا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے جو بیان ریکارڈ کرایا،نہوں نے مزید کہا کہ میری کوئی آف شور کمپنی نہیں اور نہ ہی میرا پاکستان سے باہر کوئی اکاؤنٹ ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ میں اپنے والد کے زیر کفالت نہیں ہوں، میں صرف اپنے والدین کی محبت اور ان کی قربت کے لیے ان کے ساتھ رہ رہی ہوں۔انہوں نے جے آئی ٹی کو مزید جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2006 سے پہلے لندن فلیٹ میں قیام ضرور کیا، اس وقت یہی معلوم تھا کہ یہ فلیٹ ہمارے نہیں ہیں

۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے حسین نواز کی کسی فرم کے لیے کبھی کام نہیں کیا، مجھے 2005 میں اپنے بھائی حسین نوازکی دوسری شادی کا پتہ چلا، اس طرح وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جے آئی ٹی اور میڈیا کو دیے گئے بیانات میں تضاد موجود ہے۔ان بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر بے روز گار ہیں اور انکی کوئی جائیداد بھی نہیں ہے ۔لہذا قسم پرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔تو یہ کروڑوں روپے کے زیورات اور نت نئی گاڑیاں اور لگژری رہن سہن اور نائٹ کلب میں عیاشیاں کیلئے لئے پیسہ کیاں سے آرہا ہے؟ شاہد اس کا جواب پاکستان کے عوام جان سکیں ۔