شیری مزاری مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں


اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیریں مزاری عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ مؤثر اور باوقار شخصیت کی حامل ہیں،یہ مردوں میں مرد اور عورتوں میں خاتون بن جاتی ہیں،جس پر قہقہہ بلند ہوئے۔گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی

اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے درمیان قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن پر مشاورت کیلئے ملاقات ہوئی،جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ شیریں مزاری کسی بھی جگہ ہوں محفل لوٹ لیتی ہیں۔شاہ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیریں مزاری عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ مؤثر اور باوقار شخصیت کی حامل ہیں،یہ مردوں میں مرد اور عورتوں میں خاتون بن جاتی ہیں،جس پر قہقہہ بلند ہوئے۔گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کے درمیان قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن پر مشاورت کیلئے ملاقات ہوئی،جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ شیریں مزاری کسی بھی جگہ ہوں محفل لوٹ لیتی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بڑی شخصیت کی حامل ہیں،مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں۔محمود قریشی نے کہا کہ بڑی شخصیت کی حامل ہیں،مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں۔