پھلوں کے جوس کس طرح جلد موت کا باعث بن رہے ہیں؟


ماہرین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پھلوں کا جوس سب رنگ سے زیادہ خطرناک ہے اور اس کی وجہ سے اموات کے تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ایموری یونیورسٹی اور یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں یہ بات ہوئی ہے کہ جو اس کی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کو فروٹ سے بنایا جاتا ہے اس کے استعمال صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں جس کی وجہ سے میں بہت زیادہ مقدار میں چینی کا استعمال ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ کولڈ ڈرنکس کا استعمال بھی صحت کیلئے نقصان دہ ہو اور یہ جسم پر مختلف طرح کے اثرات مرتب کرتے ہیں اس تحقیق پر کام کرنے والے افراد نے 13 ہزار سے زیادہ افراد کا ڈیٹا جمع کیا جو کہ دونوں طرح کے مشروبات پینے کے مکمل طور پر عادی ہو چکے تھے

یہ تحقیق چھ سال تک جاری رہی اور اس دوران گیارہ سو اموات ہوئیں ماہرین کو یہ بات بڑی عجیب لگیں اور تحقیق میں یہ نتیجہ نکلا کے سافٹ ڈرنک کی بنسبت پھلوں کا جوس پینے والے افراد میں 11 فیصد تک موت کا خطرہ بڑھ چکا ہے بلکہ بعض جگہ پر 26 فیصد تک یہ خطرہ بڑھ چکا تھا ان کا کہنا تھا کہ اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ میٹھے مشروبات جیسے فروٹ جوس اور اس طرح کولڈرنک کا استعمال انسان کی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے اور اس سے اموات کا خطرہ انتہائی زیادہ بڑھ جاتا ہے اور اسی طرح اس کی وجہ سے بلڈ پریشر اور جسمانی ورم میں بھی اضافہ ہوتا ہے جب کہ اس کی وجہ سے زیادہ تر لاحق ہونے والی بیماری ذیابیطیس ہے