گنج پن کا موثر علاج


وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے جسم میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوجاتی ہے ہے تبدیلی جو کہ دیکھنے کو ملتی ہے وہ وہ بالوں کا گرنا ہے یا بالوں کا سفید ہونا ہے ہے یہ عمل زیادہ تر پچاس سال کے بعد شروع ہوجاتا ہے لیکن کچھ افراد کو وقت سے پہلے ہی اس بات کی شکایت رہنے لگتی ہے کہ ان کے بال گر رہے ہیں اور ان کے بال سفید ہو رہے ہیں ماہرین کے مطابق جس کی وجہ ناقص غذا ضلع غیر معمولی لائف سٹائل اور بالوں کا خیال نا رکھنا ہے اگرچہ جاپان کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں بہت جلد ایک ایسا کیمیکل مارکیٹ میں آ جائے گا کہ جس کے استعمال سے گرتے ہوئے بال دوبارہ اگنے شروع ہوجائیں گے اور گنج پن کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا

انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایف سی اور اس طرح کے دوسرے فاسٹ فوڈ میں ملنے والے فرنچ فرائز میں ایک خاص قسم کا کیمیکل استعمال ہوتا ہے جو بالوں کے لیے انتہائی مفید ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس کا تجربہ مختلف طرح کے اوپر کیا تو اس کے نتائج انتہائی مثبت لیکن ابھی تک اس کا استعمال انسان پر نہیں کیا جا سکا یہ تو کیمیکل کے بارے میں تھا لیکن کچھ ایسی دیسی ٹوٹکے بھی موجود ہے کہ جس سے بال اگنا بالوں کا صحت مند ہونا بالوں کا گرنا بند ہونا ممکن ہے اس کے لئے پیاز زیتون کا تیل یا پھر سرسوں کا تیل تیل اور میتھی دانہ جبکہ اس کے ساتھ ایک عدد د لہسن کا پیسٹ یا پھر پھر رس نکال کر استعمال کیا جاتا ہے بنانے کا طریقہ نہایت ہی آسان ہے تیل گرم کریں اور اس میں یہ تمام چیزیں اچھی طرح ڈال کر جلا دیں مجھے یاد رکھیں نہیں چلانا ان اشیاء کو اتنا پکائیں کہ وہ جل جائے اس کے بعد چھان کر بوتل میں محفوظ کر لیں اور روزانہ کے حساب سے استعمال کریں اس کو جس سے نہ صرف آپ کے بال خوبصورت ہوجائیں گے گرم ہونا شروع ہوجائے گی بلکہ جو بال گر چکے ہیں اس کی جگہ نئے اور خوبصورت بال نکلنے لگ جائیں گے