ایلوویرا کا قدرت کا خاص تحفہ


دور جدید میں بلکہ مسائل عام ہوتے جارہے ہیں اور خواتین اس کا ذرا شکار ہے مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بال لمبے گھنے اور سیاہ ہو لیکن ناقص غذا اور ہارمون کی خرابی کی وجہ سے خواتین کے بال وقت سے پہلے جڑنے لگ جاتے ہیں یا سفید ہونے لگ جاتے ہیں یا دو موئے ہو کر گرنے لگتے ہیں عموما مارکیٹ کے اندر ایسے شیمپو اور کنڈیشنر موجود ہیں جن کے بنانے والوں کا دعویٰ ہوتا ہے کہ اس کے استعمال سے بالوں کی قدرتی رنگت واپس ہو جاتی ہے اور بال مضبوط بھی ہو جاتے ہیں گھنے ہوتے ہیں اور گرنے سے رک جاتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ ایسی تمام شیمپو اور کنڈیشنر مختلف کیمیکلز ہوتے ہیں بالوں کو ریشمی اورگھنے تو بناتے ہیں لیکن اس کے ساتھ دیگر مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں لیکن اگر اس کی وجہ سے بالوں کی حفاظت کے لئے قدرتی اشیاء کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف بالوں کو گرنے سے روکا جاسکتا ہے بلکہ بالوں کی چمک دمک بھی بڑھ سکتی ہے اس کے لیے ایلوویرا اور زیتون کی تیل سے بہتر کوئی چیز نہیں ایک ایسی جڑی بوٹی نما پودا ہے

کہ جو کاسمیٹکس کی تمام ادویات میں استعمال ہوتا ہے اور اس کا استعمال مختلف وجوہات کی بنا پر کیا جاتا ہے منرلز اور وٹامنز سے بھرپور یہ پودا بالوں کی صحت اور نگہداشت کے لئے بہترین ہے اگر آپ کے بال گر رہے ہیں یا وقت سے پہلے سفید ہو چکے ہیں یا پھر آپ کے بالوں میں خشکی بہت زیادہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ خشکی ختم ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے بالوں کی چمک دمک بھی بڑے تو پھر مناسب مقدار میں تیل لے کر اس میں دو چمچ ایلویرہ جیل ڈال لیں اور اس ایک عدد انڈے کی ذردی ملاکراچھی طرح مکس کریں اور اس کے بعد اپنے بالوں پر اچھی طرح سے مساج کرو دو سے تین گھنٹے لگا رہنے دیں اس کے بعد بالوں کو دھو لیں ہفتے میں اس کا استعمال دو تین دفعہ کریں اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے بالوں کی رنگت سیاہ ہوجائیں گی بلکہ بالوں کا دو منہ ہونا گرنا خشکی اور اس جیسے دیگر مسائل بھی مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے