جوڑوں کے درد سے نجات


انسان جیسے جیسے عمر گزارتا جاتا ہے اس کے جسمانی نظام کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر ہمارے پٹھوں پر اور ہڈیوں پر ہوتا ہے کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کیلشیم کی مناسب مقدار نہ ہونے کی وجہ سے اور پٹھوں کی مناسب حرکت نہ ہونے کی وجہ سے ان میں کمزوری پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ہی ایک کمزوری درد میں بدلنا شروع ہوجاتی ہے جو کہ انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے زیادہ تر ایسے افراد کو جو پچاس سے اوپر کی عمر کے ہو ان کو یہ تکلیف شروع ہوجاتی ہے لیکن موجودہ دور میں ناقص غذا اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے جوانی کے اندر ہی یہ مسائل شروع ہو جاتے ہیں جو کہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ پیچیدہ امراض کی شکل اختیار کرلیتے ہیں

اس لیے اگر آپ جوان ہیں لیکن آپ کے پٹھوں میں درد ہے یا ہڈی درد کرتی ہے تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں اپنے علاج کریں اپنا لائف سٹائل چینج کریں اور ورزش ضرور کریں کیونکہ ورزش جتنا آپ کریں گے اس حساب سے آپ کی ہڈیاں آپ کے پٹھے مضبوط ہونا شروع ہوجائیں گے اور آپ محسوس کریں گے کہ اس کی وجہ سے آپ کی صحت پر بہت زیادہ اثر ہوا ہے نظر کچھ ایسے ٹوٹکے آج آپ کو بتائیں گے کہ جن کے استعمال سے بھٹو کی بیماری دن میں ختم ہو سکتی ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے