صرف 5 روپے کا خرچہ بال ہمیشہ کے لئے کالے


سفید بال سے عموماً یہ تجزیہ کیا جا سکتا ہے کہ اس آدمی کی عمر کتنی ہے لیکن آج کے دور میں جوان لڑکوں اور لڑکیوں کے بال سفید ہو رہے ہیں اور اس کی وجہ ناقص غذا اور ہمارا لائف سٹائل ہے اس کے ساتھ ساتھ پریشانیاں ٹینشن اور ڈپریشن ایسی چیز ہیں کہ جو بہت تیزی کے ساتھ ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور اس کا سب سے پہلا اثر ہمارے وزن پر اور اس کے ساتھ ہمارے بال و پر ہوتا ہے بال بجھنے لگ جاتے ہیں یا پھر روکھے ہونے لگ جاتے ہیں اور اس کے ساتھ سفید ہونا بھی شروع ہو جا تے ہیں اب بازار میں ایسے بہت سارے کلرز موجود ہے جس کے ذریعہ اپنے بالوں کی سفیدی کو چھپا سکتے ہیں لیکن یہ بھی کیمیکل سے بنے ہوتے ہیں بالوں کو سیاہ تو کردیتے

لیکن اس کے ساتھ اس کا اثر ہماری جلد پر ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بال بھی کمزور ہونے لگ جاتے ہیں دوسری بڑی وجہ سے جدید دور کا فیشن ہے نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنے بالوں کو رنگنے میں کافی دلچسپی دکھاتے ہیں لیکن ان کا اثر انتہائی خطرناک ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے بال سفید ہو جاتے ہیں بالوں کی سفیدی کو ختم کرنے کے لیے اور اس کو دوبارہ قدرتی طور پر سیاہ کرنے کے لئے کدو اور زیتون کے تیل سے بہتر کوئی چیز نہیں ایک پاؤ زیتون کا تیل لے کر اس کو گرم کریں اور اس میں کدو کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈال دیں اب اس کو اتنا گرم کریں کہ سرخ ہو جائے اور کدو سرخ مائل ہوجائیں اب اس تیل کو اتار کر ٹھنڈا کریں اور کسی پلاسٹک کی بوتل میں رکھ لیں روزانہ آنے کے بعد اس تیل سے مالش کریں اور تین سے چار گھنٹے بعد دھو لیں اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کے بال سیاہ ہونے لگ جائیں گے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بال مضبوط بھی ہونگے اور گنج پن بھی ختم ہو جائے گا