عینک توڑ وظیفہ


صرف ایک آیت کریمہ کی تلاوت سے آپ کی نظر بہتر ہو سکتی ہے اور اگر اس کا ورد مکمل اخلاص سے کیا جائے تو اس کی وجہ سے آنکھوں کی جملہ بیماریاں ختم ہو سکتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کا لگا ہوا چشمہ بھی اتر سکتا ہے ۔ اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ ” ہم نے قرآن میں شفا اتاری ہے ۔” اس لئے علماء فرماتےہیں کہ قرآن میں بہت سی ایسی بیماریوں کا علاج موجود ہے جس میں اکثر لوگ مبتلا رہتے ہیں ۔ آنکھوں کی بیماری فی زمانہ بہت زیادہ ہوتی جا رہی ہے اس کی کئی ساری وجوہات ہے ۔ لیکن اس کا علاج قرآن میں موجود ہے ۔ اور وہ صرف ایک آیت ہیں ۔ وہ آیت یہ ہے ۔ و جعلنہ سمیعا بصیرا ۔ ” اس آیت کا اگر مخصوص طریقے سے ورد کیا جائے تو اس کی وجہ سے بیماری کی کمزوری کے ختم ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی دیگر آنکھوں کے امراض بھی ختم ہوتے جاتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے بارے میں بتانے سے پہلے آپ کو یہ بتانا ضروری خیال ہوتا ہے کہ ایسی کون سی وجوہات ہوتی ہے جس کی وجہ سے آںکھوں کی بینائی متاثر ہوتی ہے ۔ اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فی زمانہ آنکھوں کی بیماری کی سب سے بڑی وجہ مسلسل سکرین پر نظریں جما کر رکھنا ہے ان کا کہنا ہے کہ چاہے آپ ٹی وی دیکھتے رہے چاہے آپ کمپیوٹر کا استعمال کرتے رہے یا پھر اس کے ساتھ آپ موبائل کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کی آنکھوں کی بینائی متاثر ہوسکتی ہے ماہرین کا کہنا ہے ہے

کہ صرف بنائی ہیں متاثر نہیں ہوتی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا اثر آپ کے دماغ پر بھی پڑتا ہے اور اس کے ساتھ ماہرین کے مطابق انسان کو دیگر بیماریوں کا بھی سامنا ہو سکتا ہے اس لئے جن لوگوں کو آنکھوں کی تکلیف ہے یا پھر بنائیں بہت کمزور ہے عینک لگی ہوئی ہے تو ایسے لوگ ہیں اسکرین سے جتنا دور رہ سکتے ہیں دور رہے ایسے ہیں ماہرین کے مطابق آنکھوں کی بنائی کا کمزور ہونا دراصل جسمانی کمزوری کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ہمارے جسم کے اندر ایسی ثالث پائے جاتے ہیں کہ جو ہمارے خوراک سے توانائی حاصل کرتے ہیں اور پھر یہ توانائی پورے جسم کے اعضاء کو تقسیم ہو جاتی ہے اگر جسم کو مطلوبہ مقدار میں توانائی نہ ملے تو اس کی وجہ سے دماغ کمزور ہونے لگ جاتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ رنگ جو دماغ کی طرف سے آنکھوں کی طرف آ رہی ہوتی ہے وہ بھی کمزور ہو جاتی ہے اس کی وجہ سے اس کی آنکھوں پر ہوتا ہے ماہرین کے مطابق گرد و غبار کی وجہ سے بھی آنکھوں کو تکلیف کا سامنا ہوتا ہے اگر آنکھوں کو صاف نہ کیا جائے تو گرد و غبار میں موجود جراثیم آنکھ کی ساخت کو متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے برای خراب ہو جاتی ہے جبکہ ماہرین نفسیات ایک اور بڑی وجہ بیان کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ بدنظری کرنا آنکھوں کی بینائی کو کمزور کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے اس کی اور بھی کافی ساری وجوہات ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں