لیموں پچاس بیماریوں کا علاج


اللہ کی پیدا کردہ کوئی بھی چیز ایسی نہیں جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ۔ ایسی بے شمار چیزیں ہیں جو کے بظاہر انتہائی معمولی نظر آتی ہے لیکن اس کے فوائد بے تحاشہ ہوتے ہیں ۔ لیموں کو ہی دیکھ لیں ۔ دس روپے میں بھی اچھی خاصی مقدار میں آجاتے ہیں لیکن اس کااستعمال مختلف طریقوں سے کیا جائے تو یہی لیموں انتہائی فائدے مند ثابت ہوتا ہے ۔ لیموں کی مختلف اقسام موجود ہے لیکن اس میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا لیموں کاغذی لیموں کہلاتا ہے ۔ اس کا مزاج سرد ہوتا ہے ۔ اس لئے اس کا زیادہ تر استعمال شربت میں کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے گرمیوں میں جسم میں نمکیات کی کمی پوری کی جاتی ہے اور اس کے ساتھ یہ جسم میں وٹامن سی کی کمی کو جلدی سے ختم کرتا ہے اور سخت گرمی میں اس کے استعمال سے جسم کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے ۔ لیموں کے فوائد کیا ہے اور ایسا کیا نیا ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ۔ اس سے پہلے آپ سے درخواست ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائیب کریں اور گھنٹی کا نشان ضرور دبائیں تا کہ آپ ہماری نئی ویڈیوز کے بارے میں با خبر رہے ۔ ناظرین لیموں کا ایک ایسا نسخہ موجود ہے جس کے استعمال کی وجہ سے 50 بیماریوں کا علاج ممکن ہے ۔ اس نسخے کو بنانا کوئی مشکل نہیں

بلکہ انتہائی آسان ہے اور انتہائی کم خرچ ہے کیونکہ اس میں استعمال ہونے والے اجزاء لیموں ہے جو کہ مارکیٹ سے انتہائی سستا مل جاتا ہے عا طور پر کہا جاتا ہے کہ لیموں ایک سبزی ہے حالانکہ یہ بات بالکل غلط ہے کیونکہ یہ سبزی نہیں بلکہ ایک پھل ہے اور اگر آپ چاہے تو ایک روپیہ کے بدلے میں بھی ایک دانہ لے سکتے ہیں ۔ اور اکثر سبزی فروش لیموں مفت میں بھی دیتے ہیں ۔ اس لئے اس کا حصول نہایت آسان ہے اور سستا بھی ہے ۔ یاد رہے اس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے کیونکہ اس میں سٹرک ایسڈ کافی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے اس لئے اگر اس کا رس زیادہ مقدار میں پیا جائے تو معدہ میں محسوس ہوتی ہے ۔ ۔ لیکن یاد رکھے یہ سٹرک ایسڈ وہی جو کھانے کو ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ اس نسخہ میں استعمال ہونے والی پہلی چیز لیموں کا رس ہے اور دوسرا جز لیموں کا آئل ہے ۔ جو کہ آسانی سے مل جاتا ہے ۔ لیموں کے فوائد کو اگر گنا جائے تو شاید اس کے لئے کافی وقت خرچ ہو لیموں کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وٹامن سی اور نمکیات کا بہترین خزانہ ہے جب کہ اس کے ساتھ اس میں وٹامن ڈی بھی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے جبکہ وٹامن اے بی اس میں تھوڑی سی مقدار میں ضرور موجود ہوتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا عرس مفید ہوتا ہی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کا گودا بھی کھایا جاسکتا ہے اس کی وجہ سے پیٹ سے گیس خارج ہوتی ہے اور اس کے ساتھ یہ انسان کے جسم کو معتدل رکھتا ہے اور زیادہ گرم نہیں ہونے دیتا اس کی وجہ سے بخار ختم ہوتا ہے بھوک لگتی ہے اور اس کی وجہ سے پیاس بھی ختم ہوتی ہے ماہرین کہتے ہیں کہ اگر دل خراب ہو رہا ہو اور الٹی آ رہی ہو تو اس کا رس استعمال کیا جائے جس کی وجہ سے فورم بند ہو جاتی ہے اگر بخار زیادہ تیز ہو تو لیموں کا سکنجبین استعمال کیا جائے اس نسخے میں ایسا کیا ہے اور اس کو کیسے بنایا جاتا ہے اس کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں