ابلے انڈے کھانے والے ضرور دیکھیں


اگر آپ کھاتے ہیں تو اس سے آپ کے جسم میں کیا فرق ہو گا آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا کہ جن کا ناشتہ بغیر انڈے کے نہیں ہوتا جن کو انڈا بہت پسند ہوتا ہے اور وہ ہر ناشتے میں انڈا کھانا اپنی غذا کا ضروری حصہ سمجھتے ہیں یاد رکھیں انڈہ خطرناک صرف کھانے میں بھلا لگتا ہے بلکہ یہ صحت کے لئے نہایت مفید ہے اس میں پروٹین آئرن امائنو ایسڈ اور اینٹی آکسائیڈ ڈانس بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے اگر ہم روزانہ استعمال کرے تو اس سے ہمارے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتی ہے جب کہ جبکہ وٹامن اے بی ڈی اور آیوڈین برجیس مکاں سے ہوتا ہے ایک طبی تحقیق کے مطابق انڈا کھانے سے دماغ کی صحت پر اچھا اثر پڑتا ہے دراصل اس کے اندر قالین ہوتا ہے جو دماغ کے لیے اور دماغ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے انڈے سے آپ کو کالج اچھی خاصی مقدار میں حاصل ہوتا ہے ایسے ہیں کہا جاتا ہے کہ اگر انڈے کا روزانہ کے اعتبار سے استعمال کیا جائے تو اس سے بینائی کو بھی حفاظت حاصل ہوتی ہے

کیونکہ اس میں لیوٹین نامی جز پایا جاتا ہے جو آنکھوں کے لیے بہتر ہوتا ہے انڈوں میں موجود وٹامن بی 12 اور دیگر ٹینس بالوں اور جن کی مضبوطی اور لچک کے لیے بہترین ہوتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کی وجہ سے بالوں کے گرنے کا مسئلہ ختم ہو جاتا ہے اور جگر سے زہریلے مواد کا اخراج ہو جاتا ہے یہ ہڈیوں کے لئے بھی انتہائی مفید ہے اس میں موجود دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ایک تحقیق کے مطابق انڈوں میں موجود کولیسٹرول ہمارے دل کے لئے بے حد مفید ہے کیونکہ وہ کولیسٹرول نہیں ہوتا جو نقصان دہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے خون کی شریانوں کی صفائی بہت مناسب طریقے سے ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ وزن کو کم کرنے میں بھی نہایت مفید ہوتے ہیں کہا جاتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیاد پر نٹ استعمال کیا جائے تو اس سے کینسر کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے اور خاص کر خواتین کے لیے بریسٹ کینسر کا خطرہ فیصد تک کم ہوجاتا ہے ایک تحقیق کے مطابق روزانہ دو انڈوں کا استعمال ہے جلد کو ہموار کرتا ہے ٹائٹ رکھتا ہے ختم کرنے میں نہایت مفید ہوتے ہیں