بالوں کو نرم ملائم اور خوبصورت کرنے کے لئے ٹوٹکا

آج کا ٹوٹکا بالوں کے متعلق ہے جس سے آپ کے بال نرم ملائم اور خشک رہیں گے
اجزاء:

  • خشک مہندی
  • ایک انڈا
  • بادام کا تیل
  • لیموں ایک عدد
  • چائے کا قہوہ

ترکیب:
ایک کپ پانی میں ایک چمچھ پتی کا ڈالیں اور اچھی طرح ابال لیں پھر اس کو چھلنی سے نکالیں ایک انڈےمیں ایک لیموں کا رس مکس کریں اور ہرایک کوسٹیپ بائی سٹیپ کرناہے اور اگر آپ بالوں کو کلر نہیں کرنا چاہتے توا س میں ملتانی مٹی ڈال دیںاس سے آپ کے بال سٹیٹ ہو جائیں گےاور ایک ہفتہ کے بعد اس کو پھر لگانا ہے ۔

پھر اس میں بادام کا تیل کا ایک چمچھ ڈال کر اس کو مکس کریںاس کے بعدچارچمچ مہندی ڈال دیں اب اس کو مکس کریں اور اس میں پانی کی جگہ چائے کاقہوہ ڈالیں تاکہ پیسٹ پتلا ہو ۔اس کے بعد اس پیسٹ کو 30منٹ تک چھوڑیںاس کے بعد آپ اس کو بالوں پہ لگائیں اور 30منٹ تک چھوڑ دیں پھر اپنے بالوں کو پانی سےدھوئیں
اس سے آپ کے بال خشک اور نرم ہو جائیں گےاور اس کو آپ مہینہ میں دویا تیں مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں