ایک ایسا پھل جسے کھانے سے بچے گورے چٹے پیدا ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق


ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہے لہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہی

خوبصورت سمجھا جاتاہے. ماؤں کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ گورا پیدا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیں.

تحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے. تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیں.

..