تربوز کیسے نامرد کو بنا کر ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے قابل بناتا ہے


تربوزگرم علاقوں کاپھل ہے یہ اپنے رنگ ذائقے اورحلاوت کی بناپرپوری دنیامیں شوق سے کھایاجاتاہے یہ گرمیوں کے موسم میں گرمی کے خلاف ایک ڈھال کاکام دیتاہے ۔گرمی کے موسم میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تربوزبڑے شوق سے کھایاجاتاہے۔اس کاشربت بھی بنایاجاتاہے جوبہت ذائقہ دارہوتاہے انسانی صحت کے لیے تربوز کے بے شمارفائدے ہیں ۔ڈاکٹروں کے مطابق مردانہ کمزوری کودورکرنے کے لیے اس سے بڑھ کرکوئی غذانہیں۔تربوزمثانے ،جگراورگردوں کی گرمی دورکرتاہے اوراگرگرمی کی وجہ سے سردردہوتوتربوز کھانے سے جاتارہتاہے تربوز میں پانی کثرت سے پایاجاتاہے جوہمارے خون میں شامل ہوکرگردوں کی صفائی کرتاہےاورپانی کی اضافی مقدارپیشاب کے راستے ہمارے جسم سے خارج کردیتاہے ۔ا س میں وٹامن اے بڑی مقدارمیں پایاجاتاہے

سائنسدانوں کی بتائی گئی مردانہ کمزوری کی دوا بنانے کے لیے آپ کو مندرجہ ذیل اشیاءکی ضرورت ہو گی: تربوز، انار، لیموں کا رس، پانی، بلینڈر، گلاس اور چھلنی۔ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ تربوز کا ایک چوتھائی حصہ، ایک لیموں کا رس اور ایک انارکے دانے لیں۔ انہیں بلینڈر میں ڈال کر یکجان کرلیں۔ بعض لوگ چھانے بغیر جوس نہیں پی سکتے لہٰذا وہ چھلنی سے اسے چھان کر استعمال کریں، لیکن جو لوگ بغیر چھانے جوس پی سکتے ہیں وہ اسے بغیر چھانے ہی استعمال کریں اس سے اس کی افادیت اور اثر میں اضافہ ہو جائے گا۔ جوہمارے جسم میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیداکرتاہے۔تربوزکاجوس یرقان کے مریض کوپلاناچاہیے ۔رات کوسالم تربوز چاندکی روشنی میں رکھیے اورصبح اس کاجوس نکالیں اس میں سرکایالیموں ملاکرپی لیں اس کے پینے سے بھوک کھل جائے گی آنکھوں کی زردی دورہوجائے گی اورپیشاب کاپیلاپن جاتارہے گا۔چنددن کے استعمال سے ہی جگرکی گرمی جاتی رہے گی کیونکہ تربوز پیشاب آورہے اس لیے یہ گردے اورمثانے کی پتھری بننے نہیں دیتا۔