آج ہم آپکو ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو یقیناً آپکو حیران و ششدر کر دیں گیں اور آپ انھیں باغور دیکھنے پر آمادہ ہوجائیں گیں. مزے کی بات یہ ہے کہ پہلی نظر میں یہ تصویریں آپکو کیسی دکھ رہی ہیں؟ پہلی بار تصاویر دیکھنے پر جو اسٹیٹمنٹ آپ دیں گیں وہ ہم سب کے لیے بہت اہم ہوگا. چلے اب آئیں، دیکھیں، اور بتائیں کہ یہ سب کیا ہے؟
اب ذرا دنیا کا لمبا ترین کتا دیکھیں اور فوٹوگرافر کو داد دیں کہ تصویر میں یہ کتا اتنا لمبا کیسے ہوا
اس عورت کو دیکھیں کہ غیر اہم چیزوں کو کس قدر اہمیت دے رہی ہے، اُف توبہ اسے کیا ہوگیا ہے؟
اب اس تصویر میں ملاخضہ کریں کہ کرسمس پر لی گئی اس فوٹو میں ساری فیملی اکٹھی ہو کر کس قدر خوش دکھ رہی ہے
اس تصویر پر تو آپ یقیناً حیران ہو گئے ہوں گیں، کہ عورت کے جسم پر گھوڑی کا سر، الله معاف کرے، بیچاری کو گھوڑوں کیساتھ رہنا پڑتا ہوگا
اب چار بازوؤں والا آدمی دیکھیں، کس طرح ایک وقت میں اپنا منہ اور سر اپنے ہاتھوں سے چھپا لیتا ہے
دنیا کا سب سے بڑے سینگوں والا بارہ سنگا دیکھیں جسکے سینگ دس فٹ سے بھی زیادہ اونچے ہیں اور سینگوں کی بے شمار شاخیں بھی ہیں!
اب اس تصویر میں بغیر ٹانگوں کے اس خوبصورت دوشیزہ کو دیکھیں، بیچاری اپنے سارے کام خود چل پھر کر کرتی ہے!
اس تصویر کو دیکھ کر آپ شرما جائیں گیں کہ اس آدمی سے اپنا سر کہاں پھنسایا ہوا ہے، ہنسنا منع ہے!
اب دو لمبی گردنے رکھنے والا زرافہ دیکھیں، آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا
یہ کیسا نوجوان ہے جس نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا، اس کی ٹانگیں کسی بھی خوبصورت دو شیزہ سے کم نہیں، بس تھوڑی ورزش اور ویکسنگ اور مساج سے اسکی ٹانگیں بلکل نوجوان لڑکی کی طرح دکھ رہیں ہیں. اب بہت جلد نوجوان آپکو یہ ٹرینڈ فالو کرتے نظرآئیں گیں.
آخر یہ بچی پانی کے اوپر کس طرح بیٹھ جاتی ہے؟ ڈوبتی بھی نہیں؟
اس لڑکے نے دو منہ والی گرل فرینڈ بنا لی. ایک ٹکٹ میں دو دو مزے، چلاک لڑکا!
اس تصویر کو دیکھیں اور باتیں کہ آدمی کی اصل ٹانگیں کہاں ہیں؟
ساحل سمندر پر عجیب و غریب آدمی. ٹانگے موٹی عورت سی اور جسم مردانہ؟