سنجے دت کی بیوی مانیاتا نے پریشان ہو کررنبیر کپور کے ساتھ رابطے بڑھانے شروع کر دئیےوجہ ایسی کہ آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی


سنجے دت اور ان کے مداح ان کی زندگی پر مبنی فلم کو لے کو پرجو ش نظر آرہے وہیں سنجے دت کی بیوی فلم کو لے کر پریشان نظر آرہی ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے ربنیر کپور سے رابطے بڑھانے شروع کر دئیے ہیں۔

رنبیر کپور سنجے دت کی کہانی پر مبنی فلم میں سنجے دت کے کردار کی عکاسی کر رہے ہیں جبکہ دیا مرزا سنجے دت کی بیوی مانیاتا کا کردار کی عکس بندی کر رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مانیاتا نیاپنے کردار کو لے کر بہت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رنبیر کپور کوفون کیے ہیں اور ان سے نہ صرف یہ پوچھا ہے کہ فلم میں ان کا کردار کیسا دیکھا گیا ہیاور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پوچھا ہے کہ فلم میں ان کے کردار کو کتنی اہمیت دی گئی ہے۔

دلچسپ عنوان
  ’انٹرنیٹ پر فحش فلموں کی وجہ سے اب خواتین۔۔۔‘ جدید تحقیق میں انتہائی شرمناک انکشاف سامنے آگیا، ایسا نقصان جو کسی نے تصور بھی نہ کیا تھا