میرے شوہرٹریک سے اترجاتے ہیں ؟میں یہاں نہیں بتاسکتی ؟


کراچی (اردو آفیشل )نجی ٹی وی پروگرام ایسانہیں چلے گامیں ڈاکٹرعامرلیاقت نے نئے شادی شدہ جوڑے سے سوالات پوچھتے ہوئے کہاکہ آپ دونوںکی شادی کب سے ہوئی ہے توانہوں نے کہاکہ ہماری شادی کوچارماہ کاعرصہ گزرگیاہے ۔آپ لوگوںکی زندگی کیسے گزررہی ہے جس میں جواب میں جوڑے نے کہاکہ بہت اچھی گزررہی ہے۔خاتون نے کہاکہ

میرے شوہرکبھی کبھی ٹریک سے اترجاتے ہیںعامرلیاقت نے پوچھاکہ کیاکرتے ہیں جس کے بعدبیوی نے شوہرکی جانب دیکھ کران سے پوچھاکہ بتادوں شوہرکی جانب سے جواب نہ دینے پربیوی نے کہاکہ میں مذاق کررہی تھی عامرلیاقت نے کہاکہ مائیک بندکردیاہے کوئی نہیں سن رہاجس کے جواب میں خاتون نے کہاکہ نہیں سب دیکھ رہے ہیں اسی اثنا میں شوہرکافون آگیاعامرلیاقت نے فون اٹھایااورفون کرنے والے شخص نے فون کاٹ دیاپھرعامرلیاقت نے خاتون سے پوچھاکہ ٹریک سے اترجاتے ہیں کیاکرتے ہیں جس کے جواب میں خاتون نے کہاکہ موڈ خراب ہوجاتاہے اسی دوران دوبارہ فون آگیاجوا س شخص کے بچپن کے دوست کاتھاعامرلیاقت نے کہاکہ کیسے لڑکے ہیں توانہوں نے کہاکہ یہ اچھے لڑکے ہیںگارمنٹس میں آپ کیاکرتے ہوبچوں کے کپڑے بناتے ہویاخواتین کے تواس نے سوچ کربتایاکہ بچوں کے کپڑے بناتاہوں عامرلیاقت نے عورت کے شوہرسے پوچھاکہ یہ بھائی کون ہیں توانہوں نے بتایاکہ میں ان کونہیں جانتاان کانمبربھی میرے پاس سیونہیں ہے ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔