شوبز ستاروں کی اصل عمر کیا ہے


اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے بالی وڈ کے ایسے ستاروں کی عمر کے بارے میں جو کہ آج تک راز ہیں اور آپ ان کو ہمیشہ ٹی وی سکرین پر دیکھتے ہیں اور آپ ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتے. بالی وڈ کی سب سے مشہور شخصیت عامر خان کی پیدائش 14 مارچ 1965 اور ان کی عمر 52 سال ہے. اس کے بعد ہیں اریتک روشن جن کی تاریخ پیدائش 10 جنوری 1974ہے اور ان کی عمر 44 سال ہے. رنبیر کپور جن کی تاریخ پیدائش 28 ستمبر 1982 ہے اور ان کی عمر 35 سال ہے. اجے دیوگن جن کی تاریخ پیدائش 2 اپریل 1969 ہے اور ان کی عمر 48 سال ہے. پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982 کو پیدا ہوئیں اور ان کی عمر 35 سال ہے. مزید اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے سیف علی خان کے بارے میں. جن کی تاریخ پیدائش 16 اگست 1970ہے اور ان کی عمر 47 سال ہے. امیتابھ بچن کی تاریخ پیدائش 11 اکتوبر 1942 ہے، اور ان کی عمر 75 سال ہے. بالی وڈ کا ایک اور چمکتا ستارہ رنویرسنگھ کو تاریخ پیدائش 6 جولائی 1985ہے اور ان کی عمر 32 سال ہے. کرینہ کپور کی تاریخ پیدائش 21 ستمبر 1980ہے اور ان کی عمر 37 سال ہے. جان ابراہم جن کی تاریخ پیدائش 17 دسمبر 1972 ہے اور وہ اب 45 برس کے ہو چکے ہیں. انیل کپور 24 دسمبر 1956 کو پیدا ہوئے اور ان کی عمر 61 سال ہو چکی ہے. اکشے کمار 50 برس کے ہو چکے ہیں اور ان کی تاریخ پیدائش 9 ستمبر 1967 ہے.

سنجے دت کی تاریخ پیدائش 29 جولائی 1959 ہے اور سنجے دت 58 برس کے ہو چکے ہیں. کرشمہ کپور کی تاریخ پیدائش 25جون 1974 ہے اور یہ حسن کی ملکہ 43 برس کی ہو چکی ہیں.مزید اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے رشی کپور کے بارے میں جن کی تاریخ پیدائش 4 ستمبر 1952 ہے اور ان کی عمر ابھی تک 65 سال ہوچکی ہے. شاہد کپور کے بارے میں کون نہیں جانتا بالی وڈ کی ایک مشہور شخصیت جن کی تاریخ پیدائش 25 فروری 1981 ہے اور ان کی عمر 36 سال ہوچکی ہے. اس کے بعد آگے اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے، عالیہ بھٹ کے بارے میں جن کی تاریخ پیدائش 15مارچ 1993 ہے اور ان کی عمر 24 سال ہے. مزید اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے

رندھرکپور کے بارے میں جن کی تاریخ پیدائش 15 فروری1947 ہے اور ان کی عمر ابھی تک 71 سال ہوچکی ہے. سلمان خان کے بارے میں کون نہیں جانتا بالی وڈ کی ایک مشہور شخصیت جن کی تاریخ پیدائش 27 دسمبر 1965 ہے اور ان کی عمر 52 سال ہوچکی ہے. اس کے بعد آگے ہم آپ کو بتائیں گے ابھیشک بچن کے بارے میں جن کی عمر 42 سال ہے اور ان کی تاریخ پیدائش 5 فروری 1976 ہے. ایشوریا رائے کی تاریخ پیدائش 1 نومبر 1973 ہے اور ان کی عمر جو کہ ایک راز ہے وہ 44سال ہو چکی ہے.