وہ پاکستانی اداکار جو علیل ہیں


آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے، کہ ایسے پاکستانی سلیبریٹیز جو اپنی فیلڈ کے اندر ایک بہت بڑا نام رکھتے ہیں وہ اتنے سالوں سے ایسی بیماریوں کا مقابلہ کر رہے ہیں جن سے لڑنا یقیناً آسان نہیں۔ جان شیر خان نے انٹرنیشنل لیول پے پاکستان کا نام روشن کیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جان شیر خان کو Parkinson کی بیماری ہے۔ جان شیر خان کو اس بیماری کا 2018 میں علم ہوا۔ یہ وہی بیماری ہے جو مشہور باکسر محمد علی کو بھی تھی۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں اور جس سے انسان کی مورل ایکٹیویٹیز اس کے کنٹرول میں نہیں رہتیں۔ نادیہ جمیل اور ایک مشہور اداکارہ ہیں نادیہ جمیل کو برین ٹیومر ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Asma Abbasi کو کون نہیں جانتا لیکن کیا آپ جانتے تھے کہ 2016ء میں Asma Abbasi کو کینسر کی بیماری کا پتا چلا۔ وہ یہ سب جان کر بہت بپریشان ہو گئی، لیکن پھر انھوں نے ارادہ کیا

کہ وہ اس بیماری کو نہیں جیتنے دیں گی۔ اس بیماری کی تشخیص کے اگلے ہی دن انہوں نے فلم دیوا ان ٹربل سائین کی اور اب Asma کینسر فری ہیں۔ عظمی گیلانی ایک اور جانی مانی پاکستانی ایکٹریس ہیں۔جنہوں نے کئی سال کینسر سے جنگ لڑی عاصمہ گیلانی نے بھی کینسر کو ہرا کے زندگی کی جنگ جیت لی ہے۔ آغا علی کو سب جانتے ہیں مگر ان کے بارے میں یہ نہیں جانتے کہ آغا علی نے کافی عرصے psoriasis کی تکلیف میں گزارے. یہ ایک ایسی سکن کی بیماری ہے جو انسان کو بالکل بے بس کر دیتی ہے. یہ بیماری ایک ٹائم میں اتنی بڑھ گئی تھی, کہ وہ کافی مہینوں تک اکیلے کمرے میں قید رہے. اب ان کی یہ بیماری کافی حد تک انڈر کنٹرول ہے لیکن ابھی بھی بلکل ٹھیک نہیں ہوئی۔شعیب اختر کرکٹ کی دنیا کا بہت بڑا نام ہے۔ شعیب اختر کو ایسے بہت سارے مسائل ہیں جن کی وجہ سے انہوں نے جو کچھ achieve کرلیا وہ کسی معجزے سے کم نہیں۔ شعیب اختر کا پاؤں مکمل طور پر فلیٹ ہے

جس کی وجہ سے وہ پانچ سال کی عمر تک چل بھی نہیں سکے تھے۔ وہ واک کرنے کے لئے باہر سے سپیشل بوٹ بنواتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ فوادخان ہزاروں دلوں کی دھڑکن ہیں فواد کو type 1 diabetes ہے۔ یہ بیماری فواد کو سترہ سال کی عمر میں diagnosed ہوئی۔جانے مانے مشہور کرکٹر وسیم اکرم کوبھی ٹائپ ون ڈائبیٹیز ہے. جو ان کو جو 1997 میں ایک کرکٹ سیریز کے درمیان ڈائیگنوز ہوئی. وسیم اکرم کی عمر اس وقت تیس سال تھی. کافی لوگوں نے کہا کہ اس بیماری کے ساتھ وہ کھیل کو continue نہیں کرسکتے. لیکن وسیم اکرم نے ہمت نہیں ہاری.یہ تمام سیلیبریٹیز یقینا بہت ہمت والے ہیں۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہے اور آپ اسی طرح کی مزید ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں توہمارا پیج ضرور لائیک کریں اور شئیر کریں ۔