کن اداکارئوں نے سرجری کروائی


آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کچھ تفصیلات پلاسٹک سرجری کے بارے ہیں۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں، کہ پلاسٹک سرجری کا رجحان بہت بڑھتا جا رہا ہے، اور اس میں ہماری پاکستانی اداکارائیں بھی پیچھے نہیں رہیں۔ جیسے کہ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں، کہ کچھ سلیبریٹیز نے تو پلاسٹک سرجری کروا کر اپنی شکلیں اتنی بگاڑ لیں ہیں، کہ وہ اب پہچانی بھی نہیں جاتیں۔ یعنی کہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ پلاسٹک سرجری کہ فئیلر کا چلتا پھرتا اشتہار ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو ایسی ہی سلیبریٹیز کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے۔ اس ویڈیو کو شروع سے آخر تک ضرور دیکھئے گا کیونکہ سب سے زیادہ خاص نام آخر میں ہی ہیں۔سب سے پہلے آتا ہے سب سے مشہور پاکستانی اداکارہ کا نام ۔

نادیہ حسین۔ یہ ایک پلاسٹک سرجری کلینک بھی چلاتی ہیں۔اسی لیے مفت کے انجکشن لگوا لگوا کے انہوں نے اپنا چہرہ خاصا ٹیڑھا کر لیا ہے۔ اللہ کی بنائی ہو اچھی خاصی شکل کو بگاڑ کہ نادیہ حسین کافی مطمئن نظر آتی ہیں۔ فِزا علی کو بھی یقیناً۔ buy one get one free کی آفر ملی ہو گی۔ کیونکہ انہوں نے ہر قسم کی پلاسٹک سرجری کو اپنے چہرے پہ آزما لیا ہے۔ حد تو یہ کہ فِزا مانتی بھی نہیں کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے۔ سفید جھوٹ بولنا تو کوئی ان سے سیکھے۔ اس طرح اس ویڈیو میں ہم آپ کے سامنے Mehwish Hahat کے جھوٹ کو بےنقاب کریں گے۔ Mehwish Hayat نے Nargis Fakhri بننے کی تو بھرپور کوشش کی ہے۔ Mehwish کا سب سے زیادہ دھیان Lips Lumping کو طرف رہا۔ اسی وجہ سے ان کہ چہرے پہ ان کے ہونٹ سب سے زیادہ نمایاں ہیں۔ Mona Lisa کو Sara Loraine بننے کا بے حد شوق تھا۔

اسی وجہ سے انہیں بھی پلاسٹک سرجری کا سہارا لینا پڑا۔ Mona Lisa دیکھنے میں معصوم تھیں، لیکن Sara Loraine تو دیکھنے میں اچھی خاصی چالاک لگتی ہیں۔ اس کے بعد اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے Amna Haq کے بارے میں۔جنہوں نے پلاسٹک سرجری کروا کہ اپنی شکل کو عجیب طریقے سے بگاڑ لیا ہے۔ Amna Haq بوڑھا لگنے سے اتنا ڈر گئیں کہ اپنی سکن کی tightening میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کے بعد آتی ہیں Mishi Khan. جنہوں نے اپنی شکل بگاڑنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ دوسرے نمبر پہ ہیں Sidra Batool. انہوں نے معصومیت سے خوفناک ہونے تک کا سفر پلاسٹک سرجری کے کندھوں پہ چڑھ کر کیا۔

اور اس ویڈیو کے آخر میں آتی ہیں سعدیہ امام، جو کہ پلاسٹک سرجری میں پہلے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے تو مائیکل جیکسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ سعدیہ نہ صرف خود سرجری کرواتی ہیں بلکہ دوسروں کو اس کی ترغیب بھی دیتی ہیں۔ لگتا ہے سعدیہ ٹھیک سے شیشہ نہیں دیکھتیں اس لیے وہ اپنی سرجریز سے بہت متاثر ہیں۔ ان کو یقیناً اپنی نظر کا بھی علاج کروانا چاہیے، تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ انہوں نے اپنے چہرے کہ ساتھ کیا کیا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ مزید معلومات کے لیے ہماری ویڈیوز دیکھنا نہ بھولیں۔