کامیاب شخص میں یہ دوخوبیاں ضرور ہوتی ہیں


دوستو آج کی یہ ویڈیو کامیابی کے ان دواصولوں کے بارے میں ہے جن سے آپ واقف نہیں ۔ چاہے آپ بزنس کر رہے ہیں ۔ چاہے آپ کچھ بھی کرتے ہیں اس کےلئے ان دو اصولوں کو اپنے اندر پیدا ضرور کریں ۔انسان کبھی اپنے لئے ٹیم نہیں بنا سکتا اگر اس کے پاس یہ دو چیزیں نہ ہوں۔ ایک انسان شک کی وادی میں سے یقین کی وادی میں آ نہیں سکتا اگر انسان میں یہ دو چیزیں نہ ہوں ۔ اگر یہ ان دو چیزوں کی قدر نہیں کی تو آپ زمین پر ایسے گریں کہ سایہ بھی آپ کا ساتھ نہیں دے گا ۔

جو انسان یہ سوچتا ہے میں تو اپنی مرضی کا مالک ہوں ۔ جو چاہوں گا کروں گا ۔ میرے اندر ڈر کسی چیز کا نہیں ہے ۔ م”میں “وہ چیز ہے جو انسان کو برباد کر دیتی ہے ۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو کچھ عرصے میں آپ دیکھیں گے آپ پر حاکم کوئی ہوگا اور آپ محکوم ہوں گے ۔ اس حوالے سے قرآن پاک میں کونسی ایسی آیات ہیں ۔ جو آپ کو زندگی کی ایک نئی ترتیب دیں گی ۔

اگر آپ ان دو چیزوں پر عمل کریں ۔آپ مستقبل کے لیڈر ہیں ۔ مستقبل آپ کا ہے ۔ لیکن اس کے لئے آپ کو ان دو اصولوں کو اپنا لیں ۔ آپ کی زندگی بدل جائے گی ۔ ویڈیو دیکھیں امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہوگی ۔ اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار کریں شکریہ اور اگر آپ نے ابھی تک ہمارا پیج لائیک نہیں کیا تو لائیک بھی کریں اور دوستوں کو انوائٹ بھی کریں ۔