عائشہ عمر بھی سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں


پاکستان میں اداکاروئوں کے جس تیزی کے ساتھ ویڈیو ز اور پکچرز وائرل ہو رہی ہیں یہ بات اپنے اندر ایک غیر معمولی حیثیت رکھتی ہے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے ایک ساتھ سب کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونا شروع ہو جائیں ، کہیں یہ کسی سوچی سمجھی سازش کے تحت تو نہیں کیا جا رہا ہ، یا پھر ہمارے معاشرے کو ایک نئی سمت تو نہیں دی جا رہی ۔ افسوس اس امر کا ہے ، ان سب چیزوں کے باجود کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا اور کیسے آرام سےیہ معاملہ بھی ٹھنڈا ہو جاتا ہے ۔

مشہور اداکارہ عائشہ عمر، ایک ایسی اداکارہ ہیں جو نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں سیریس کردار ادا کر کے نام کما چکی ہیں جبکہ مزاحیہ ڈرامہ سیریل بُلبلے میں انکی منفرد اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے، لیکن عائشہ عمر ایسا لباس پہن سکتی ہیں؟ پاکستان خاص طور پر انکے مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے . یوں لگتا ہے پاکستانی اداکاراؤں کا جب موج مستی کا دل کرتا ہے تو وہ یورپی ممالک کا رُخ کرتی ہیں ایسا ہی کچھ کیا عائشہ عمر نے بھی اور انکی ویڈیو ہوگئی وائرل .کے ایک بیچ پر موجود ہیں . جہاں پر وہ خوب ہلہ گُلہ کر رہی ہیں.

اس ہلے گُلے میں عائشہ عمر کے کچھ گورے اور کالے دوست بھی انکے ساتھ موجود ہیں لیکن غصے کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے جو لباس زیب تن کر رکھا ہے وہ ہالی وڈ اداکارائیں بھی شاید کم ہی پہنتی ہوں، اور اگر پہنتی بھی ہوں تو ذاتی پارٹیوں میں اس طرح کھلے عام نہیں. عائشہ عمر کی اس سے پہلے بھی ایسی ویڈیو منظر عام پر آ چکی ہیں جس کی وجہ سے مداح کافی ناراض نظر آتے ہیں دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں اور اگر آپ نے ہمار ا پیج ابھی تک لائیک نہیں کیا تو اسے لائیک بھی کر یں شکریہ ۔