علیزے شاہ بھی مشہور ہو گئیں


سوشل میڈیا وہ پلیٹ فارم بن چکا ہے جس سے کچھ ہی دن میں انسان مشہور ہو جاتا ہے ، آپ نے دیکھا ہو گا چند سو کی مزدوری کرنے والے سٹار کیسے بن جاتے ہیں جی ہاں یہ سوشل میڈیا ہی ہے جو کسی کو بھی سٹار بنا دیتا ہے اور یہی کسی کی بھی عزت کو سر عام اچھال دیتا ہے ، کتنے لوگوں کی بدنامی کا سبب یہ بن چکا ہے ،

بات اچانک ایسے مشہور ہو جاتی ہے کچھ سال پہلے تک اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ، سوشل میڈیا پر پاکستان اس وقت حریم شاہ کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیو ز کو لے کر ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے کہ پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی متنازعہ تصاویر نےسوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے . تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز” پیج پر کچھ اداکاراؤں کی متنازعہ تصاویر وائرل کی گئیں ہیں، ان تصاویر کے ساتھ نجی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے

 یہ تصاویر مشہور پاکستانی اداکارہ ” علیزے شاہ” کی ہیں جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کےساتھ موج مستی کر رہی ہیں اور دونوں ہی ایک گاڑی میں موجود ہیں . ابھی تک معروف اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ان تصاویر بارے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا

نہ ہی انہوں نے ان تصاویر کی تردید یا تصدیق کی ہے. تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ہلچل مچا رکھی ہے جبکہ مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، وائرل ہونے والی تصاویر آپ بھی دیکھیں دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں ۔