سپر پاور امریکا گھٹنوں پر آ گئی


جنوبی افغانستان میں امریکی طیارہ مار گرایا گیا طالبان۔تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی بھی 52 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے اور اس کے ساتھ امریکہ کا چینوک ہیلی کاپٹر بھی مار گرایا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ کہ شورآب ایئربیس سے اڑان بھرتے ہوئے ہائے امریکہ کے بمبار ایئرکرافٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ تباہ ہوچکا ہے ادھر طالبان نے جنوبی افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے قریب واقع فوجی چوکی پر حملہ کرکے 20 سے زائد افغان فوجیوں کو ہلاک کیا ہے قندھار میں صوبائی کونسل کے رکن محمد یوسف نے بتایا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں 8 فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں

ہیں جبکہ طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی بلکہ ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید اس طرح کے حملے کریں گے جبکہ اس کے ساتھ طالبان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں اور خاص کر غزنی اور عالمخیل میں جنرل دوستم کی قافلوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 15 سے زائد افغان فوجیوں کو مارا گیا اور پانچ دن کو مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں


کی دوسری طرف امریکہ کے حکام نے اس کے بارے میں کوئی بھی خبر نہیں دی اور نہ ہی کسی قسم کا رد عمل ظاہر کیا ہے جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ طالبان نے بالکل ٹھیک خبر نشر کی ہے اور واقعات جن میں امریکہ کا بمبار طیارہ تباہ ہو چکا ہے امریکہ کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ پیش آیا ہے کہ اس کے اتنے جدید ترین طیارے کو تباہ کیا جاچکا ہے اور وہ بھی ایسے گروپ کی طرف سے کہ جو امریکہ کے فوجی طاقت کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے