واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کے لیے ہنگامی ہدایت نامہ جاری کر دیا


اسرائیلی ادارے نے ممکنہ طور پر ایک کمپنی کی معاونت حاصل کرکے واٹس ایپ کو جاسوسی کرنے والے وائرس کے ذریعہ مکمل طور پر ہی کردیا ہے جس کے بعد اسرائیل صارفین کے ڈیٹا تک بڑی آسانی کے ساتھ رسائی حاصل کرسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ پر صرف ایک کال آتی ہے اور جاسوسی کا جدید ترین وائرس جو کہ ایک انتہائی خطرناک قسم کے سافٹ ویئر پر مشتمل ہے وہ واٹس ایپ استعمال کرنے والے صرف کے موبائل میں انسٹال ہو جاتا ہے صارفین کی جاسوسی کے لیے یہ سافٹ ویئر صارف کے علم میں آئے بغیر اس کا کیمرہ اور مائیکرو فون سب کچھ استعمال کر سکتا ہے اور اسکے گیلری تک رسائی حاصل کر سکتا ہےواٹس ایپ انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے

کہ اسرائیل کی ایک کمپنی نے مبینہ طور پر واٹس ایپ کو ہیک کرلیا ہے اور انہوں نے واٹس ایپ کے اندر ایک ایسا وائرس داخل کردیا ہے کہ جو صارفین کے تمام معلومات کو حاصل کرسکتا ہے اور ان کے مائیکروفون اور کیمرے تک رسائی حاصل کر سکتا ہے کمپنی کی طرف سے یہ بیان دیا ہے کہ واٹس ایپ کو جلد از جلد اپ ڈیٹ کر لیا جائے کیونکہ جو پرانا ورژن ہے وہ متاثر ہے وائرس سے اور جو موجودہ نیو ورژن ریلیز کیا گیا ہے یہ اس وائرس سے مکمل طور پر پاک ہے اور آپ کے موبائل کو ہیک ہونے سے محفوظ رکھتا ہےانہوں نے کہا کہ در سال اسرائیل نے واٹس ایپ میں موجود ایک معمولی سی خامی کا فائدہ اٹھا کر کر ایک وائرس بھیجا ہے جس سے سے استعمال کرنے والے صارف کے موبائل میں یہ سافٹ ویئر خود بہت انسٹال ہو جاتا ہے