اسٹوڈیو میں لائیو شو کے دوران چھپکلی کا اینکر پر حملہ


خبریں دینے والے جب خود ہی خبر بن جاتے ہیں تو بڑی دلچسپ صورتحال بن جاتی ہے اور کبھی کبھی یہ صورتحال عبرتناک بھی ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کے لیے یہ خبر بن جانا بھی بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے کیونکہ ان کی وجہ سے ان کی جو عزت بڑھ جاتی اور ان کی پہچان بنتی ہیں وہ ان کے لیے سب کچھ ہوتا ہے مثلا پاکستان کے صحافی جو کہ خبر کی تلاش میں ہوا افغانستان چلے گئے لیکن وہاں ان کو گرفتار کر لیا گیا اور ایک پاکستانی جاسوس کے طور پر ان کو ٹریٹ کیا گیا سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی وجہ سے حکومت اس کی طرف متوجہ ہوئی اور ان کو واپس پاکستان لایا گیا

اسی طرح پاکستان کے مشہور صحافی چاند نواب کو کون نہیں جانتا اور کیسے ان کو شہرت ملی وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں لیکن کبھی کبھی خواتین کے ساتھ بھی ایسا ہوجاتا ہے کہ جب وہ خبر پڑھ رہی ہوتی ہے اور ان کے کوئی حادثہ پیش آجاتا ہے گزشتہ دن سی این این کی ایک اینکر خاتون کی خبریں پڑھ رہی تھی تو اس وقت ان پر ایک چھپکلی آگے اور انہوں نے جو ری ایکشن لیا وہ دیکھنے کے قابل ہے ویڈیو دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے