کیا آپ کے گھر میں بھی چھپکلیاں ہیں ؟


شاید چھپکلی وہ واحد جاندار ہے جس سے خواتین خوفزدہ ہوتی ہیں اور ان سے ڈرتی ہے دیوار پر رینگنے والا یہ جانور اگرچہ دیکھنے میں کر یہ نظر آتا ہے لیکن اس کے ساتھ گھر کے اندر کیڑوں مکوڑوں کے خاتمے کا سب سے بڑا یہی ذریعہ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود گھر والے اس کو پسند نہیں کرتے اور کچھ لوگ تو اس کو نحوست سمجھتے ہیں اگر آپچاہتے ہیں کہ یہ چھوٹی آپ کے گھر سے ختم ہو جائے اور دوبارہ دیکھائی نہ دے تو اس کے لئے کچھ مفید گھریلو ٹوٹکے موجود ہے جس کے استعمال سے آپ نہ صرف ان چوروں سے جان چھڑا سکتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دوسرے کیڑے مکوڑے بھی گھر سے ختم ہو سکتے ہیں اس کا سب سے بہترین جو کورٹ کا استعمال کیا جاتا ہے

وہ انڈا ہے یعنی کہ اگر آپ انڈے کے چھلکے کو توڑے بغیر چپ کیوں کی گزر گاہ پر کیا گیا جہاں آپ کو معلوم ہے کہ یہاں پر چھپکلیاں موجود ہے تو وہاں پر رکھ دیں چھپکلیاں اس کو شکاری سمجھ کر وہاں نہیں آئے گی اور وہاں سے گزر نہیں چھوڑ دے گی ایسے ہی گھریلو ٹوٹکے میں سے ایک ٹوٹکا فینائل کی گولیاں ہیں فنائل کی تیز بو کی وجہ سے گھر میں موجود چوہے چھپکلی ختم ہو جاتے ہیں اور اس کی تیز بو کی وجہ سے جو ہے تو گھنٹے کے اندر اندر مر جاتے ہیں ایسے ہی دیگر طریقے بھی موجود ہے کہ جس کے استعمال سے آپ گھر کو کیڑے مکوڑوں سے پاک کر سکتے ہیں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں