سعودی عرب پر میزائل حملہ تباہ کیا جائے گا


سعودی عرب اور امریکا کے درمیان جدید میزائل ڈیفنس سسٹم کا معاہدہ طے پایا جس کے بعد امریکا نے اپنے جدید ترین میزائل سسٹم تھاڈ سعودی عرب کے حوالے کردیا ہے اور سعودی عرب میں اس کے انسٹالیشن شروع ہوچکی ہے جس کے بعد سعودی عرب کو یمن اور بحرین کی طرف سے حملہ ہونے کے خطرات مزید کم ہو جائیں گے اس وقت دنیا کے اندر دو قسم کے میزائل ڈیفنس سسٹم کا بہت زیادہ چرچا ہے ایک میزائل ڈیفنس سسٹم امریکہ کا بنا ہوا ہے جس کوتھاڈ کہتے ہیں جبکہ دوسرا میزائل ڈیفنس سسٹم روس کا بنایا ہوا ہے جو امریکہ کے میزائل ڈیفنس سسٹم سے کہیں زیادہ جدید اور زیادہ بہتر کارکردگی دکھانے والا ہے یاد رہے

اس وقت امریکہ کے ممالک کو یہ چکا ہے اور اس میں اسرائیل سعودی عرب اور دیگر ممالک شامل ہیں جبکہ حال ہی میں ترکی اور امریکہ کے درمیان اس بات پر ناراضگی چل رہی ہے کہ امریکہ کی رضامندی کے بغیر روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خرید لیا ہے جس کے بعد امریکہ نے ترکی کو دیے جانے والے ایف سکسٹین طیارے روک لیے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں