دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن پارک کا افتتاح کر دیا گیا


اس پارک کا کل رقبہ ساٹھ ایکڑ ہے اور اس پار کے اندر وہ تمام پودے لگائے گئے ہیں کہ جن کا ذکر قرآن مجید میں ہے پارک میں فوارے بیٹھنے کی جگہ ٹریک ریس ٹریک بچوں کیلئے جھولے اور کھیلنے کی جگہ بھی موجود ہے انتظامیہ کے مطابق پارک بنانے کا مقصد عوام کو قرآن پاک کی تعلیمات سے روشناس کرانے کے ساتھ مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم عوام کے درمیان محبت اتفاق اور قرآن سے محبت ابہام پھیلانا چاہتے ہیں اور اسی مقصد کے لئے پر تعمیر کیا گیا ہے

اس کے اندر ہم نے قرآن مجید میں جتنے بھی ذکر کردہ پودے ہیں ان سب کو یہاں پر لگایا ہے اور اس کے ساتھ ہم نے بچوں کھیلنے کے لئے جگہ بھی بنائی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس پار کے اندر ایک ایسا منظم رکھا جائے کہ جس میں دنیا بھر سے قرآن کے نسخوں کو جمع کرکے یہ رکھا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے یہ بھی کوشش ہے کہ بچوں کے اندر قران پاک سے محبت کو فروغ دیا جائے