ہمیں بھی ایسی لیڈر کی ضرورت۔۔جیسنڈا آرڈن دنیا بھر کی ضرورت بن گئیں


ہمیں بھی اس جیسی وزیراعظم چاہیے امریکہ کے اخبار کی نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جیسنڈا اردن کی تعریف امریکہ کے مشہور اخبار نےیورپ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ تیس سال کی عمر میں انہوں نے جتنی کامیابیاں حاصل کی ہے انہوں نے اپنے ملک کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور جس طرح ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جیسے انہوں نے دہشت گردی کے خلاف کام کیا ہے وہ انتہائی قابل تعریف ہے ہمارے ملک کے صدر کو بھی ان سے سبق سیکھنا چاہیے نیوزی لینڈ می مسلمانوں کے قتل عام ن حکومت کو جگا دیا

لیکن امریکہ میں نیوٹن اسکول میں 26 ہلاکتوں، اورلینڈو کے نائٹ کلب میں 49 ہلاکتوں ، لاس ویگس میں 58 ہلاکتوں اور پارک لینڈ اسکول میں 17 ہلاکتوں کے باوجود امریکی حکومت کو کوئی ہوش نہیں آیا۔ حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 73 فیصد امریکی شہریوں نے تشدد کے خلاف آواز اُٹھائی تھی اور 73 فیصد امریکی عوام تشدد کے مخالف ہےانہوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں کو بھی بخوبی سنبھالا اور انہیں تحفظ کا احساس بھی دلایا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پوری دجیا کو چاہئیے کہ نسل پرستی اور تشدد کے خلاف متحد ہو جائیں اور متاثرہ خاندانوں سے ویسے ہی اظہار یکجہتی کریں جیسےنیوزی لینڈ کے وزیر اعظم نے کیا