یہ ہیرو دراصل کون ہے ؟


گزشتہ دنوں نیوزلینڈ میں جو حادثہ پیش آیا اور جس طرح سفیدفام دہشتگرد نے مسلمانوں کو شہید کیا اس کی وجہ سے ہر درد دل رکھنے والے شخص کو شدہ ہوں اور تمام مسلمانوں میں ایک بے چینی پھیلی پوری دنیا کی طرف سے اس پر تنقید کی گئی اور مسلمانوں کے ساتھ ایک اظہار یکجہتی کیا گیا لیکن ایک لڑکے نے اس موقع پر ایک ایسی حرکت کی جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کی شہرت ہوئی اور لوگ اس کو آفر کر رہے ہیں یہ آفر کرنے والے کوئی عام مسلمان نہیں

بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیر مسلم بھی اس کو آفر کر رہے ہیں اور ایسی چیزوں کیا جس کی وجہ سے اس کی زندگی بدل سکتی ہے اور ایک شخص جو چیزیں کبھی اپنی زندگی کے لئے سوچتا ہے وہ سب اس کو مل رہی ہے اس لڑکی کا نام کنولی ہے اور اب دنیا میں اگ بوائے کے نام سے جانا جاتا ہے اس کی وجہ شہرت کیا ہے اور اس وقت دنیا کے کتنے لوگ اس کو آفر کر رہے ہیں اور کن چیزوں کی آفر کر رہے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں