نکمے تمہارے پائلٹ ہیں ہمارے جہاز نہیں


بھارت میں پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی جس کے بعد پاکستان نے جوابا سرپرائز دینے کی بات کی اگلے ہی دن پاکستان کے کچھ طیارے بھارت کی سرحد کو پار کرتے ہوئے مختلف جگہ پر میزائل مار کر واپس آئے تو بھارت پاکستان کے طیاروں کا پیچھا کرتے ہوئے پاکستان کی سرحد کو غلطی سے کراس کر گئے جس کے بعد پاکستان نے ان کے دونوں طیارے مار گرائے طیارے مار گرانے کے بعد سب سے پہلے یہ خبر آئے گی جو طیارہ گرا ہے وہ روس کا تیار کردہ طیارہ ہے جو کہ مگ 21 کہلاتا ہے انیس سو چھپن میں بنایا گیا طیارہ آخر کیوں استعمال کیا گیا برسات جو طیارہ مارگرایا گیا ہے وہ مگ 21 نہیں ہے بلکہ یو ایس 30 ہے بھارت نے اس بات کو کیوں چھپایا اور اس کے پیچھے کیا اسی وجہ تھی کہ ان کو اپنے جہاز کا نام تک بدلنا پڑا اس کی خاص وجہ ہے دراصل جو طیارہ مارگرایا گیا ہے

یہاں روس کا تیار کردہ ہے اور اس کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے اس طیارے کے گر جانے کے بعد اگر خبر میڈیا پر آتی کہ پاکستان کے طیاروں نے روس کا طیارہ مار گرایا ہے تو یقینا پاکستان میں بننے والے طیاروں کی مارکیٹ بڑھ جاتی اور روس میں پڑھنے والے ان طیاروں کی مارکیٹ خود بخود گر جاتی اور روس کا انتہائی زیادہ نقصان ہوتا ہے اس وجہ سے روس کے انٹیلی جنس نے بھارت کو خط لکھ کر دھمکی دی کہ اگر اس بات کو میڈیا پر لایا گیا اور بتایا گیا کہ جو طیارہ گرہ ہے وہ مگ 21 نہیں بلکہ یو ایس 30 ہے تو وہ ان کے ساتھ نہ صرف ان طیاروں کا کنٹریکٹ ختم کردے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مختلف جگہ پر جو روس کی طرف سے بھارت کی پشت پناہی کی جاتی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیےویڈیو ملاحظہ کریں