اجیت ڈوول نے مجھے برباد کر دیا


گزشتہ دن جب بھارت کے دو طیارے مار گرائے گئے تو انڈیا کی سیاسی بساط پر ہلچل مچ گئی اور مودی سرکار کا پورا ڈرامہ چوپٹ ہو گیا کہا جا رہا ہے کہ اندرونی میٹنگز میں اور کبھی نہ کی میٹنگز میں مودی تمام الزام اجیت دوول پر لگا رہے ہیں کیونکہ اجیت دوول ان کے مشیر ہیں اور وہ ان کو تمام تر تفصیلات اور تمام مشورہ دیتے ہیں جو جنگ کے متعلق ہو جب اجیت دوول مودی کے مشیر بنے تو اس نے دعوی کیا تھا کہ پانچ سال اگر اس کو موقع ملے تو وہ بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کر سکتے ہیں اس کے ساتھ موجودہ جارحیت کے بارے میں بھی اجیت دول نے مودی کو مشورہ دیا تھا

اور ساتھ میں ایک فضائی حملہ کرنے کا مشورہ بھی دو پل کا تھا دراصل ان کا خیال تھا کہ پاکستان کی فضائیہ ہندوستان کی فضائیہ کا ہرگز مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ انڈیا کے پاس اس وقت دنیا کے جدید ترین جنگی سازوسامان ہی بہترین فضائیہ بیڑے موجود ہے جبکہ پاکستان اس کے مقابلے میں تین گنا چھوٹا ملک ہے پاکستان کے پاس 400 ایئرکرافٹس ہے جبکہ بھارت کے پاس ایک ہزار سے زائد ہے بھارت اسی تعداد کی بڑھوتری کی وجہ سے اس گھمنڈ میں تھا کہ پاکستان کو کسی وقت بھی سبق سکھا سکتا ہے اس لیے انہوں نے دراندازی کرتے ہوئے پاکستان کی سرحد کو عبور کرنے کی کوشش کی جس کے بعد ان کے دو طیارے مار گرائے گئے اور ایک پائلٹ زندہ پکڑا گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں