آپ امیر بن سکیں گے یا غریب ہی رہیں گے؟


انسان کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا نہ اس کے مستقبل کے بارے میں کوئی درست پیشن گوئی کی جا سکتی ہے کہ وہ بڑا ہو کر یا پھر آگے کچھ وقت گزرنے کے بعد امیر ہوگا یا ایسے ہی غریب رہے گا یا پھر اگر کوئی شخص خاندانی امیر ہے تو اس کے بارے میں نہیں کہا جا سکتا کہ یہ مزید امیر ہو گا اسی حالت میں رہے گا یا پھر غریب ہوجائے گا لیکن کچھ ماہرین کے مطابق امیر لوگوں میں اور غریب لوگوں میں کچھ ایسی نشانیاں ھوتی ھے اور ان کی شخصیات میں کچھ ایسی باتیں پائی جاتی ہے کہ جس سے آپ اس کے مستقبل کے بارے میں کچھ نہ کچھ اشارہ دے سکتے ہیں مثلا اگر کوئی سوال پوچھے کہ اگر آپ کہیں پر شاپنگ کرنے جاتے ہیں اور اپنے لیے جوتے خریدنا چاہتے ہیں لیکن وہاں پر جا کر آپ کو پتہ چلتا ہے کہ ایک جوڑا جوڑا بالکل فری آپ کیا کریں گے کیا آپ اس آفر سے فائدہ اٹھائیں گے

یا پھر شش و پنج میں ہو جائیں گے یا پھر آپ ایک جوڑا اٹھائیں گے کیونکہ یہی آپ کی ضرورت ہے اور دوسرا نہیں لیں گے اب اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ آپ اپنے لیے ایک جوڑا خریدنا چاہتے ہیں اور ساتھ میں اس آفر سے فائدہ بھی اٹھانا چاہتے ہیں یا پھر آپ شش و پنج میں مبتلا ہو جاتے ہیں ماہرین کے مطابق یہ دونوں نشانیاں غریب آدمی میں پائی جاتی ہے لیکن اگر آپ ایک جوڑا اٹھا کر چل دیتے ہیں جو کیوں ہیں آپ کی ضرورت ہے تو آپ کے اندر امیر بننے کی مکمل خوبی موجود ہے امیر اور غریب کے اندر بنیادی فرق کیا ہے ان کی سوچوں میں بنیادی فرق کیا ہے اور ان کی کیا خوبی ہوتی ہے کہ جس کی وجہ سے ایک شخص امیر سے امیر تر ہوتا جاتا ہے اور غریب اپنی اسی حالت پر رہتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ہم آپ کے لیے ویڈیو بنا کر لائے ہیں آپ سے ضرور ملاحظہ کریں