عیسائی خاتون کو مرتے وقت کلمہ نصیب ہو گیا


زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے کہ جب انسان اپنے مذہب سے بیزار ہوجاتا ہے اور سچے مذہب کی طرف سفر کرنے لگ جاتا ہے اور یہ سفر انتہائی کاٹن ہوتا ہے لیکن ان کی مسلسل ان کو بلآخر منزل تک پہنچا دیتی ہے دیکھتے ہوں گے اور مختلف عمروں میں دیکھتے ہوں گے جو دین اسلام سے متاثر ہو کر مسلمان ہوجاتے ہیں اکثر لوگ ایسے بھی ہیں کہ جو جوانی میں مسلمان ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو تو کچھ وقت بعد مسلمان ہو جاتے ہیںلوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اس واقعے میں ایک بات پوشیدہ ہے کہ اسلام کسی وقت بھی دل میں گھر کر سکتا ہے اور انسان مسلمان ہو سکتا ہے اگرچہ ہم اس خاتون کے بارے میں زیادہ تفصیل نہیں جانتے کہاں سے تھی اس کا ماضی کی سے گزرا لیکن اس لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں کہ اس نے بالکل اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اسلام قبول کر لیالندن میں ایک بوڑھی خاتون جو کہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھی مرنے سے کچھ ہی لمحات پہلے اس نے اسلام قبول کر لیا اس کے بارے میں ایک ویب سائٹ پر ایک خبر لگائی گئی تھی اور اس ویڈیو شئیر کی گئی تھی کہ جس میں ایک بوڑھی خاتون کو بستر مرگ پر دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اسلام میں داخل ہونے کی کنجی یعنی کے پ پہلا کلمہ پڑ رہی ہوتی ہے اور اس کے ساتھ وہ انگریزی میں اسکا ترجمہ بھی بول رہی ہوتی ہے تاکہ ایک کامل مسلمان بن سکیں


یہ خبر اس وقت پورے سوشل میڈیا پر پہلی ہوئی ہے کہتے ہیں کہ ایک مسلمان آدمی نے لندن کے ایک ہسپتال میں اپنے رشتے دار کو دیکھنے کیلئے وہاں گیا اس نے ایک بوڑھی خاتون کو چیختے ہوئے سنایہ چیخ انتہائی نگہداشت وارڈ سے آ رہی تھی وہ مسلمان جلدی سے اس کے پاس کیا اور معاملہ جاننا چاہا جب اس نے خاتون سے بات کی تو اس خاتون نے کہا میں مسلمان ہونا چاہتی ہوں کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں اس خاتون کو اس مسلمان نے کلمہ شہادت پڑھ آیا اور اس کے بعد وہ خاتون چل بسی اللہ نے اس کی قسمت میں ہدایت رکھی تھی اس لئے آخری لمحات میں اللہ نے اس کو اسلام سے روشناس کرا دیا اور وہ دنیا سے بالکل پاک صاف ہو کر چلی گئی