مال میں برکت کا وظیفہ


اللہ کے ہر نام میں بے پناہ تاثیر موجود ہے ایسے بہت سارے وظائف ہے کہ جس کے پڑھنے سے انسان نہ صرف روحانی طور پر مالامال ہو سکتا ہے بلکہ دنیاوی طور پر بھی اللہ تعالی اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں یہ وظیفہ کیا ہے اس کے بارے میں ان شاء اللہ ہم آپ کو آخر میں ضرور بتائیں گے لیکن اس سے پہلے آپ سے درخواست ہے کہ اگر ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ہمارا چینل سبسکرائب کیجئے اور اس کے ساتھ گھنٹی کا نشان ضرور دبائیں تاکہ آپ کو ہماری نئی آنے والی ویڈیوز کے بارے میں بروقت اطلاع ملتے رہے نظر ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مال کام آئے ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس تمام دنیا جہاں کی سہولیات موجود ہو وہ کچھ بھی لینا چاہیے وہ کچھ بھی کم آنا چاہے تو کمال وہ عزت چاہتا ہے شہرت اور دولت چاہتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر انسان کی خواہش پوری ہو بلکہ ہر انسان کو بقدرے محنت اللہ تعالی عطا فرماتے ہیں

یاد رکھیں رزق وہی آپ کے جسم کا حصہ بن سکتا ہے اور اس ہی کی وجہ سے آپ نیک اعمال کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں کہ جو رزق حلال طریقے سے کمائی آگیا ہوں جس رزق کی کمائی میں کسی کا حق نہ مارا گیا ہو اور اسے حلال رزق سمجھا جاتا ہے کہ جس میں انسان نے کبھی بھی معنی نہ کی ہو بے ایمانی نہ کی ہو حلال رزق کمانے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فضیلت بیان فرمائی جس کا مفہوم ہے کہ لاالہ اللہ کی بہترین عبادت رزق حلال کمانا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی تشریف لائے اور فرمایا یا رسول اللہ میرے حالات بہت خراب ہے میرے گھر میں کھانے پینے کو کچھ نہیں میری مدد فرمائے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ میں تمہاری مدد کرتا ہوں تمہارے پاس ہے وہ لے کر آؤ وہ صحابی تشریف لے کر گئے اور گھر میں جو کچھ موجود تھا وہ لے کر آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کردیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اردگرد صحابہ کرام تشریف فرما تھے دونوں چیزوں کو اپنے ہاتھوں میں بلند کیا اور فرمایا کون اس کو لیتا ہے ایک صحابی فرمانے لگے میں لیتا ہوں ایک درہم کے بدلے آپ نے فرمایا ایک درہم سے زیادہ کون اس کا ریٹ لگاتا ہے اس کی قیمت لگتے لگتے تین درہم تک پہنچ گئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین درہم پر وہ چیزیں وہ صحابی کو حوالے کر دی اور جس کی ملکیت تھی ان سے کہا کہ جاؤ ایک دستہ لے کر آؤ اور ایک کلہاڑی کا پتہ لگاؤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں چیزوں کو اپنے ہاتھ سے جوڑا اور صحابی کو فرمایا کہ جاؤ جنگل میں جاؤ وہاں لکڑیاں کاٹوں بازار میں بیچو اور پھر اپنا گھر چلاو و حساب بھی فرماتے ہیں کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حکم پر عمل کرنے لگا اور اللہ نے کچھ ہی دنوں میں مجھے غنی کردیا کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ نہیں کہا کہ آپ مانگو آپ فلاں کے پاس جاؤ فلاں کے پاس جاؤ بلکہ ان کو ایک راستہ دکھایا کہ اپنے ہاتھ سے حلال کمائی اب ہم آپ کو اس وظیفے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں یہ وظیفہ آپ صرف رزق کے لئے ہی نہیں کرسکتے بلکہ جو لوگ یا جن لوگوں کے گھروں میں جوان بیٹی ہے اور اس کی شادی نہیں ہو رہی یا جوان لڑکا ہے اور اس کا رشتہ مناسب نہیں مل رہا وہ بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں اس کا اثر بہت جلد دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ انسان اخلاص کے ساتھ اس کا ذکر کرے کہ انسان صرف اللہ کی رضا کے لئے اس کا ذکر کرے اور اس نیت سے کرے کہ میں جو دعا مانگ رہا ہوں میں جس مقصد کے لیے یہ عمل کررہا ہوں وہ پورا ہو جائے گا ان شاء اللہ لیے کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے اخلاق ضروری ہے اور نیت کا درست ہونا ضروری ہے اور اللہ کی ذات پر یقین کا ہونا ضروری ہے کچھ لوگ اعمال تو کرتے ہیں لیکن بعد میں کہتے ہیں کہ ہم نے عمل کیا کوئی جادو کے اس طرح سے آپ الٹا گناہ گار ہوتے ہیں کیونکہ الفاظ کی اپنی تاثیر تھی اس کے اپنے اثرات تھے وہ کیوں سامنے نظر نہیں آئے اس وجہ سے آپ کے یقین درست نہیں تھا یا اپنے عمل ٹھیک نہیں کیا ہے

اس لئے اپنا عمل بھی ٹھیک کریں اپنی نیت بھی ٹھیک کرے اور یقین بھی اللہ پر رکھیں وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ چاول کی چار دانے لے اس کی اوپر 36 دفعہ یا وہاب یا رزاق قبیلۃ کریں اس سے پہلے اور آخر میں درود شریف یا درود ابراہیمی 11 مرتبہ ضرور پڑھیں اس کے بعد چاولوں پر دم کرکے گھر کے چاروں کونوں پر رکھ دیجئے یا پھر کسی صاف جگہ پر دفنا دیجئے اس کے بعد تقریبا دو مہینے تک اپنے روزانہ ہر نماز کے بعد یا وھاب یا رزاق وظیفہ کرنا ہے 36 دفعہ پڑھنا ہے اور ہر عشاء کی نماز کے بعد کم از کم 33 دفعہ استغفار کرنا ہے اس عمل کی وجہ سے آپ کے کاروبار میں برکت ہو گی اگر آپ کے پاس کاروبار نہیں بلکہ آپ نوکری پیشہ ہے تو آپ کی ترقی یقینی ہے اور اگر آپ بے روزگار ہیں تو اللہ تعالی آپ کے لئے روزگار کا کوئی نہ کوئی سبب پیدا فرما دیں گے اور ایسے ہی جن بچیوں کی شادیاں نہیں ہو رہی اگر وہ خود پڑھیں یا اس کے بارے دا پڑھے تو اللہ تعالی دنوں کے اندر مناسب جگہ پر رشتہ عطا فرمادیتے ہیں اس پر عمل ضرور کریں اور ہمیں بتائیے کہ آپ کو کامیابی ملی اور اپنے دوستوں کے ساتھ اس ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ دوسرے افراد کا بھی فائدہ ہو سکے