مسلمان مخالف کتاب لکھنے والے ڈچ سیاست دان نے اسلام قبول کرلیا


ہالینڈ کا چالیس سالہ سیاستدان جس کی پوری زندگی اسلام مخالفت میں گزری اسلام کے احکامات کا مذاق اڑایا اور اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کا مذاق اڑانا اس کا ایک مشغلہ تھا کہ شخص نے اللہ کے حکم سے اسلام قبول کر لیا وین کیلورین کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ سال اکتوبر میں اسلام قبول کر لیا تھا اور اسلام کی ابتدا تب ہی ہوئی تھی کہ جب میں نے اسلام مخالف کتاب لکھنا شروع کی میں نے اسلام کا تنقیدی نگاہ سے جائزہ لیا تو مجھے معلوم ہوا کہ اس سے بہترین مذہب تو پوری دنیا میں موجود نہیں

اس وجہ سے میں نے پچھلے سال اللہ کے فضل سے اسلام قبول کر لیا ین کلِورین اپنے لیڈر گیرت وائلڈرز کے دست راست اور پارٹی آف فریڈم سے رکن اسمبلی تھے۔ وین کلِورین نے سات سال تک اسمبلی میں اسلام مخالف بل پیش کیا ، لیکن اللہ جب سے چاہے ہدایت دے دے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے