یہ کام کرو اور 10زار امریکی ڈالر فری لے جائو


پوری دنیا میں اور خاص کر مسلمان ممالک میں یہ تحریک چلائی جاتی ہے کہ کم سے کم بچی پیدا کیا جائے تاکہ آبادی پر کنٹرول کیا جاسکے اور مسائل کو روکا جا سکے حالانکہ آبادی کا بڑھنا یہ مسئلہ نہیں بلکہ کرپشن وسائل کا مہینہ کرنا تعلیم کا نہ ہونا یہ مسائل ہے اور یہ تمام ذمہ داری حکومت وقت کی ہوتی ہے ہر انگیز بات پر ہے کہ ایسی قوم خود کو مسلمان کہتی ہے اور اس کے پیغمبر کا فرمان ہے کہ آبادی بڑھاؤ بروز قیامت تم پر فخر کرو یہ لوگ گنتی سطح پر یہ تحریک چلا رہے ہیں کہ بچے کم سے کم پیدا کیا جائے تو پھر ایسی قوم پر اللہ کا عذاب نہ آئے تو پھر کیا ہوا پوری دنیا میں اس وقت جو ترقی یافتہ ممالک ہے وہ اپنے شہریوں کو یہ تربیت دے رہے ہیں کہ اپنے گھروں کو آباد کرو بچے پیدا کرو زیادہ سے زیادہ پیدا کرو اس کے بدلے میں حکومت کی طرف سے وظائف ملیں گے اور بہت زیادہ سہولیات بھی میسرہوں گی اس کی مثال اٹلی کی لیلی اٹلی کا ایک شہر ہے جہاں پر آبادی کم ہے تو اس نے اپنے لوگوں کو یہ دعوت دی ہے کہ اس شہر میں منتقل ہوجائے اور بچے پیدا کرے تو حکومت کی طرف سے ایک بچے کی سر پر 10 ہزار ڈالر کا عطیہ دیا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات دی جائیں گی ْ

اس کے ساتھ آسٹریا جرمنی ناروے جاپان اور اس طرح دیگر ممالک میں جہاں پر آبادی کم ہوتی جا رہی ہے وہاں کی حکومتیں کی کوشش کر رہی ہے کہ لوگوں کو اپنی عوام کو اپنی شہریوں کو ترغیب دیں کہ بچہ پیدا کرے اور اس کے بدلے میں انتہائی زیادہ عطیات رکھے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جن کے جتنے زیادہ بچے ہوتے ہیں ان کو اتنی زیادہ سہولیات حکومت کی طرف سے میسر ہوتی ہے اس نے ہمارے حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور سنجیدہ طور پر جو مسائل ہے ان کو ختم کرنا چاہیے نہ کہ آبادی کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے