صرف دو کلمات رزق اتنا کہ سنمبھالا نہ جائے


اللہ تعالیٰ کےاسماء میں سے دو اسم ایسے ہیں کہ جن کے پڑھنے سے جن کا ذکر کرنے سے اللہ تعالی رزق کے دروازے کھول دیتا ہے اور انسان سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس کے پاس مال و دولت کہاں سے آرہا ہے اور اس کے پاس خرچ کرنے کی جگہ بھی نہیں بچے گیاللہ تعالی نے اپنے بندوں سے رزق کا وعدہ کیا ہے اور فرمایا ہے کہ جب تک انسان کی سانس چل رہی ہے اس کو رزق ملتا رہے گا جس دن رزق ختم ہوا تو سمجھ لیں کہ وہ انسان کی زندگی کا آخری دن ہے اس لیے انسان کو ہمیشہ حلال کمائی کھانے چاہیے اور کوشش کرنی چاہئے کہ وہ کسی کا حق نہ مارے وہ کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی نہ کرے محنت کے ساتھ کمائے
ناظرین اللہ رب العزت کے پیارے محبوب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رزق میں برکت کے لیے کچھ چیزیں تجویز فرمائی ہے اور کچھ ایسے اذکار بھی اپنی امت کو عطا فرمائے ہیں کہ جس کی برکت سے اللہ تعالی تنگدستی کو ختم فرما دیتے ہیں اور رزق کی فراوانی عطا فرمادیتے ہیںقارئین کرام ہمارے ایک بہت ہی دل عزیز دوست نے ہمیں ایک بہت ہی خوبصورت قسم کا وظیفہ عنایت فرمایا ہے اور کہا ہے کہ اس وظیفے پر جو میرا تجربہ رہا اور اس کی وجہ سے اللہ تعالی نے جو مجھے کشادگی عطا فرمائی

تو میری خواہش ہے کے اس کے بعد تمام مسلمان اس کو ضرور پڑھیں وہ کہتے ہیں کہ میرے گھریلو حالات انتہائی خراب تھے میری نوکری ختم ہو چکی تھی اور کاروبار کے لئے کچھ بھی نہیں بچا تھا اس کے ساتھ بیماریاں بھی گھر میں ڈیرہ لگا چکی تھی میں پریشان تھا اور اس پریشانی اور اس غم کو ختم کرنے کے لئے میں نے بہت زیادہ گانے سننے شروع لگا میں ہر وقت گانے سنتا رہتا تھا اور میری ایسی عادت ہو گئی تھی بغیر گانا سنے میرا وقت گزرتا نہیں تھا ایک دن میرے ایک دوست سے ملاقات ہوئی جو کہ اللہ والا ہے میں نے اس سے اپنی پریشانی ذکر کی تو اس نے مجھ سے میری معاملات کے بارے میں پوچھا تو میں نے کہا کہ پریشانیاں ہیں غم ہے تنگدستی ہے کبھی کھانے کو ملتا ہے کبھی نہیں ملتا اور اس کو چھپانے کے لیے اور اس غم سے بچنے کے لئے میں گانوں کا سہارا لیتا ہوں ۔ دوست نے مجھے کہا کہ بجائے اس کے کہ تم اللہ کی طرف اپنا ہاتھ بڑھاو اللہ سے مدد طلب کرو تم شیطان کی طرف جا رہے ہو اس نے مجھ سے کہا کہ تم اللہ کا ذکر کیا کرو میں نے مجبوری بیان کی اور کہا کہ میں ان گانوں کے بغیر نہیں رہ سکتا اور اگر کوشش بھی کروں تب بھی ان سے جان نہیں چھڑا سکتا میرے دوست نے مجھ سے کہا کہ میں تمہیں دو الفاظ بتاتا ہوں اور اس کے ساتھ ایک چیز بتاؤں گا وہ اپنے گھر میں رکھنا ان شاءاللہ غربت تنگدستی بالکل ختم ہو جائے گی بیماریاں بھی جڑ سے اکھڑ جائے گی یہ وظیفہ کیا ہے اور کیسے کیا جاتا ہےاس کو جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں