لہسن تکیے کے نیچے رکھنے سے کیا ہوتا ہے ؟


انسان چاہے جتنی بھی ترقی کر لیں جتنی نت نئی ٹیکنالوجی یاد کرلے لیکن اس کا واسطہ ہمیشہ فطرت سے پڑتا ہے اور یہ فطرت ہی اس کی رہنمائی کرتا ہے اور فطرتی چیزیں اور قدرتی چیزوں کے استعمال کی وجہ سے انسان صحت مند رہتا ہے لہسن بظاہر معمولی نظر آنے والی سبزی ہے لیکن اس کے اندر تو فوائد پوشیدہ ہے اگر اس کو لوگ جان لے تو ان کا کھانا بغیر لہسن کے کبھی بھی نہ ہو جدید میڈیکل سائنس نے لہسن اور اس کی افادیت پر بھی تحقیقات کی ہیں جس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو شخص لہسن کا استعمال کرتا ہے تو اس کو کبھی دل کی تکلیف کا سامنا نہیں ہوگا کیونکہ اس کے اندر اینٹی اوکسیڈنٹ اور اس طرح کے دوسرے مادے پائے جاتے ہیں کہ جو خون کو پتلا رکھتے ہیں اور شریانوں کے اندر چکنائی پیدا ہونے کے عمل کو روکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے

کہ اس کے اندر اینٹی بائیوٹک بھی پایا جاتا ہے اس میں ایسا مادہ پایا جاتا ہے کہ جو زخم کو جلدی ٹھیک کرتا ہے اس کے استعمال کے مختلف طریقے ہیں لہسن کو کچا بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ سے منہ میں بدبو پیدا ہو جاتی ہے اس لئے بدبو سے بچنے کے لئے لہسن کو تھوڑا سا پکا لینا چاہیے تاکہ اس کی جو بدبو مختلف مادوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے وہ ختم ہوجائے اس کو پکایا بھی جاتا ہے اس کا تیل نکالا جاتا ہے دل کا بھی استعمال کیا جاتا ہے لہسن کو اگر دانوں کے اوپر مسئلہ جائے تو اس کی وجہ سے دانے ختم ہو جاتے ہیں اگر جسم میں کہیں پر زہر اتر جائے تو لہسن کا پیسٹ رکھنے کی زہر ختم ہوجاتا ہے ایسے ہی اگر گھر کے اندر موجود کیڑے میں گھوڑے کاٹ لے تو لہسن کے استعمال زہر اتر جاتا ہے اس اور بھی بے تحاشہ فوائد ہیں اور مختلف طریقہ استعمال ہے ان کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں