کیا آپ بھی یہ کام کرتے ہیں ؟


ذہین ہونا اور سمجھدار ہونا یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ممکن ہے کہ آپ کسی شخص میں دونوں چیزیں ایک ساتھ پا لینے کی بہت زیادہ ایسا بھی آپ کو دیکھنے میں نظر آسکتا ہے کہ ایک شخص جو پڑھائی کے اندر انتہائی تیز ہے لیکن دوسرے معاملات میں انتہائی کمزور ہوتا ہے اور اس سے معاملات کو سلجھانا مسائل کو حل کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اس لیے کہتے ہیں کہ جینی تشخص پڑھائی کے اندر بھی تیز ہو یہ ضروری نہیں سائنسدانوں نے انتہائی محنت کے بعد یہ ریٹائرڈ کاٹا کیا کہ جینیئس لوگ کون ہوتے ہیں اور ان کی عادات کیا ہوتی ہیں سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ایسے لوگ رات کو سونے سے پہلے اپنے کاموں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور رات کو سوچ سوچ کر یہ کوشش کرتے ہیں کہ جو ہمارے ساتھ کل مسئلہ پیش آنے والا ہے اور کام کیسے حل کریں گے یہ لوگ صبح تازہ دم ہو کر اٹھتے ہیں تو ان کا دماغ تمام مسائل کا حل لے کر کے سامنے پیش کررہا ہوتا ہے یہ رات کے وقت خواب دیکھنے میں بھی اپنے دماغ کو ایکٹیو رکھتے ہیں اور ان کے دماغ میں یہی باتیں چل رہی ہوتی ہے ایسے لوگ جنہیں سوتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسے اور نشانی بھی ہے جو ایسے لوگوں میں پائی جاتی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کے اندر عام لوگوں سے ملنا ملانا انتہائی مشکل ہوتا ہے یہ لوگوں سے کم ملتے جلتے ہیں اور اپنے کام سے کام رکھتے ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یہ عام لوگوں سے ملنے ملانے میں تکلیف محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ بیٹھنے میں ان کو مزہ نہیں آتا جب تک ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہیں جو کسی کام میں مشغول ہوتے ہیں اور اتنے آئی ڈی ایس دے رہے ہوتے ہیں


سائنسدانوں نے ایک اور نشانی بھی بیان کی ہے ان کے مطابق جینیس لوگ رات کو دیر سے سوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کے چکر میں ہوتے ہیں اور نیند ان کے لیے ایک طرف سے رکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور بڑی مشکل سے یہ راضی ہوتے ہیں کہ جا کر آرام کریں
سائنسدانوں نے ایک اور دلچسپ وجہ بیان کی ہے جنس لوگوں کی نشانی بھی ہے یہ لوگ سست ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ سائنسدان کہتے ہیں کہ جب آپ کوئی کھانا کھاتے ہیں یا کوئی خوراک کھاتے ہیں تو اس میں جو آپ کے جسم کو توانائی ملتی ہے اس کا زیادہ حصہ ان کا دماغ استعمال کر لیتا ہے جس کے جسم کے اندر ایک طرف سے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور کوئی بھی کام کرنے کا مزید دل نہیں کرتا تو چھا جاتی ہے اور کام کو ہمیشہ کی طرح آخری لمحے میں کمی کی کوشش کرتے ہیں یہ بھی ایک نشانی ہے ایسے لوگوں کی جو جینیس ہوتے ہیں