کافی ود کرن جوہر انڈیا کا سب سے مشہور پروگرام ہے کہ جس کے اندر بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے ہوں یا پھر سیاست سے تو پھر کوئی بھی سماجی شخصیت اس کو اس پروگرام میں بلایا جاتا ہے اور بڑا عجیب عجیب قسم کے سوالات کیے جاتے ہیں کرن جوہر کے بارے میں تو سبھی جانتے ہیں کہ وہ ایک ایسے شخص سے جو عورتوں سے زیادہ مردوں کے اندر دلچسپی رکھتا ہے اسی وجہ سے اس نے اپنی شادی بھی نہیں کی جانے کی یہ ایک نامکمل مرد ہے اور یہ لوگ انڈیا کے اندر ایک ایسے سسٹم کو رواج دینا چاہتے ہیں کہ جو اس وقت مغرب میں پایا جاتا ہے حال ہی میں اس نے انڈیا کی دو کرکٹر کا انٹرویو کیا جس میں ایسی سوالات پوچھے گئے جو ابھی تک میڈیا میں زیر بحث ہے ایک کھلاڑی سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے جنسی زندگی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں تو اس نے کہا کہ میں تو اپنی جنسی زندگی کا ذکر اپنے گھر والوں سے بھی کرتا ہوں اور یہاں تک کہ میں جب گھر واپس آتا ہوں تو والد صاحب کو ضرور بتاتا ہوں
کہ میں آج کس کے ساتھ سویا ہوں اور کون آج میرے بستر کی زینت بنی ہے ای ایک اور اسی طرح کا سوال پوچھا گیا جو انتہائی نازیبا تھا کہ لڑکی جب آپ کو نظر آتی ہے تو سب سے پہلے آپ کو کس چیز پر توجہ دینی پڑتی ہے جس پر کرکٹر نے کہا کہ میں اس کی ہنسی کو دیکھتا ہوں جبکہ دوسرے کرکٹر نے بالکل ہیں عجیب سا جواب دیا کہ میں اس کا وجود دیکھتا ہوں اس کے جسم کے ابھار دیکھتا ہوں کہ وہ کیسے دیکھتے ہیں وہ جب چلتی ہے تو کیسے لگتی ہے اس سے انٹرویو کے نشر ہونے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو ملک واپس بلا لیا گیا جو کہ اس وقت آسٹریلیا میں آسٹریلیا کی ٹیم کے خلاف ورلڈ سیریز کے اسکواڈ میں شامل تھے جب کہ ان کے خلاف انکوائری ہونے جا رہی ہے ہونے جارہی ہے والا جا رہی ہے