شادی کے بعد کونسی لڑکیاں موٹی ہوتی ہیں ؟


شادی سے پہلے بظاہر سلم نظرآنے والا مرد ہوں یا پھر عورت ہوںشادی کے بعد جیسے ہی کچھ وقت گزرتا ہے تو ان کے وزن میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے اور کمزور کرنے سے بھی کنٹرول نہیں ہوتا اس کی کیا وجہ ہے اس کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ذہنی آسودگی اور سکون کا ہونا ہے درس شادی سے پہلے ہر مرد اور عورت کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ اپنا وزن کم سے کم رکھیں تا کہ وہ خوبصورت نظر آئے اور ان کے لیے اچھا رشتہ بھی میسر ہو سکے کہ جیسے شادی ہو جاتی ہے تو ان کو شادی سے پہلے والی ٹینشن ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد ان کا وزن خود بخود بڑھنا شروع ہوجاتا ہے کیونکہ پھر وہ اس طرح کی ٹانگ نہیں رکھتے جو شادی سے پہلے ہوتی ہے اگر میاں بیوی کے درمیان تعلقات اچھے ہو محبت ہو تو پھر بیوی کی کوشش ہوتی ہے

کہ وہ شوہر کو خوش کرنے کے لیے طرح طرح کے خوش ذائقہ کھانے بنائیں اور لازمی باتیں کی جب کھانا خوشی کا ہوگا مزیدار ہوگا تو پھر کھانے سے کون ہاتھ روک سکتا ہے اور وہ کھانا جب آپ بار بار کھاتے ہیں اور مہینے میں اس کا کئی بار دور ہوتا ہے تو لازمی بات ہے کہ اس کا سب سے پہلا اثر آپ کے وزن پر پڑتا ہے جسے انسان موٹا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور جو کپڑے پہنے ہوتے ہیں وہ تم ہونے لگ جاتے ہیں شادی کے بعد اکثر میاں بیوی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کبھی کبھار ہفتے میں دو سے تین دفعہ باہر کسی ہوٹل سے کھانا کھائیں اور لازمی کر ہوٹل سے کھانا کھایا جاتا ہے تو اس کا اثر انسان کی صحت پر ضرور پڑتا ہے کیونکہ ان کھانوں میں کولیسٹرول کی بہتات ہوتی ہے جس کی وجہ سے وزن کا بڑھنا ایک معمولی بات ہے