انسان کے اخلاقیات کیا ہے وہ کیا بن سکتا ہے اس کا مستقبل کیا ہے اس کے بارے میں تو کچھ نہیں بتایا جا سکتا اور نہ کوئی یقینی بات کی جاسکتی ہے لیکن کچھ ایسی نشانیاں ہوتی ہے جو کہ انسان کے مستقبل کے بارے میں کچھ نہ کچھ رہنمائی ضرور کرتی ہے ایسے ہی ایک نشانی آپکی انگوٹی کی ساخت ہے انگوٹھا آپ کی پہچان ہوتی ہے اور آپ کی انگوٹھی میں جو نشان بنے ہوتے ہیں یہ کسی دوسرے کے انگوٹھے میں نہیں ہوسکتے یا انگوٹھا آپ کو کیا سے کیا بنا سکتا ہے بس آپ کو صرف جاننے کی ضرورت ہے اور آپ کے لئے قوت ارادی ہونے چاہیے تاکہ آپ کے اندر جو صلاحیت ہی اس کو بہترین طریقے سے استعمال کر سکے کہا جاتا ہے کہ جس کا انگوٹھا سیدھا اور نرم ہو اور اس میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ تھوڑا سا پیچھے کی طرف مڑ سکتا ہو تو ایسا انگوٹھا رکھنے والا شخص خوش اخلاق سمجھا جاتا ہے معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنا کوئی ان سے سیکھے ایسے شخص آگے بہت نکل سکتا ہے اور تعلقات کو بہترین طریقے سے سکتا ہے انگوٹھے کے اندر نرمی کا ہونا اس بات کی علامت ہے کہ یہ شخص کامیاب شخصیت رکھتا ہے اور حالات کو کسی وقت بھی تبدیل کرسکتا
انگوٹھے والے شخص کے مزاج میں تیزی پائی جاتی ہے اس کوغصہ زیادہ آتا ہے لیکن سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ مستقل مزاج ہوتا ہے اور کوئی بھی کام اگر اس کو دیا جائے تو آ مستقل مزاجی سے اسکو کرتا رہتا ہے شخص ایسے ہی اگر کوئی شخص اپنے ہاتھوں کے ذریعے اپنے پاؤں کے انگوٹھوں کو چھو سکتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی دل کی شریان ے بہترین حالت میں ہے اور وہ بالکل صحت مند انسان ہے اس کے جسم میں کولیسٹرول کم ہے اور وہ بہت بہترین طریقے سے پرفارمنس کرنا جانتا ہے اور ہلاک کے حساب سے وہ آگے پیچھے خود کو کر سکتا ہے